پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 30 شدت پسند ہلاک: ’افغان حکومت اپنی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال روکے،‘ آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 30 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
  • پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 30 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے
  • ایرانی سول ایوی ایشنز کے مٹطابق تبریز اور اصفہان کے علاوہ ملک کے بیشتر ہوائی اڈے آج سے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں
  • امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق 'بگ بیوٹی فل بل' کی منظوری دے دی ہے
  • روس طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے
  • پنجاب اسمبلی کے سپیکر نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 26 اراکین کو نااہل قرار دینے کی غرض سے ان کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا ہے

پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 30 شدت پسند ہلاک: ’افغان حکومت اپنی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال روکے،‘ آئی ایس پی آر


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts