Shayari on Chand Raat in Urdu

چپکے سے چاند کی روشنی چھو جائے آپ کو دھیرے سے یہ ہوا کُچھ کہہ جائے آپ کو دِل سے جو چاہتے ہو مانگ لو خُدا سے ہم دُعا کریں گے کہ وہ مِل جائے آپ کو

More Islamic Quotes