جنتی نہر

حضرت سیدنا انس بن مالک رضی الله تعالی عنہ سے مروی ہے، الله کے محبوب صلی الله علیہ وسلم کا فرمان ہے، “بے شک جنت میں ایک نہر ہے جس کا نام رجب ہے- اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے- جو ماہ رجب میں ایک روزہ رکھے الله عزؤجل اسے اس نہر سے سیراب فرمائے گا۔
Muhammad Yousuf Qadri
About the Author: Muhammad Yousuf Qadri Read More Articles by Muhammad Yousuf Qadri: 5 Articles with 27058 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.