تعلیم سب کیلئے


اک شخص کی محنت سے ملتیں تشکیل پاتی ہیں
کیا خوب تھا وہ شخص جس نے دنیا کو بتایا
کس طرح غوروفکر سے بےنام قوم نام پا جاتی ہیں

تعلیم حاصل کرنا ہر ایک کا بنیادی حق ہے. تاہم مہنگائی کی وجہ سے لاکھوں خاندانوں سے دور ہوتی جا رہی ہے . اگر ہر تعلیمی ادارے میں کچھ سیٹیں ایسے غریب اور زہین بچوں کے لئے مختص کر دی جایں ۔جو فیس اففورڈ نہیں کر سکتے ، تو اس طرح بہت سے قابل بچے تعلیم حاصل کر سکیں گے . یہ بہت بری نیکی ہو گی- اس طرح شرح خواندگی کو بڑھایا جا سکتا ہے .

تیز رفتار دنیا کے ساتھ چلنے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا - اس کیلئے ہمیں اپنے رویوں کو تبدیل کرنا ہو گا اور تعلیم غریب طبقے تک عام کرنی ہو گی تاکہ ہمارا پیار وطن ترقی کی رہ پر گامزن ہو سکے .تعلیم کے حصول کیلئے قابل اساتذہ بھی بہت ضروری ہیں جو بچوں کو تعلیم کے حصول میں مدد فراہم کرتے ہیں - اساتذہ وہ نہیں جو محض چار کتابیں پڑھ کر اور کچھ کلاسز لے کر اپنے فرض سے سبکدوش ہو جائیں- بلکے اساتذہ وہ ہے جو طلبہ و طالبات کی خفیہ صلاحیتوں کو بیدار کرتا ہے اور انہیں شعور اور علم و آگاہی نیز فکر و نظر کی دولت سے مالا مال کرتا ہے .

Hira Khan
About the Author: Hira Khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.