بیوقوف شیخ چلی قسط 2

اسی طرح ایک دفعہ اسکی ماں نے کہا بیٹا تم اپنے ماموں کے گھر جاؤ وہاں جا کے کچھ کام کرو لیکن سنو بھاری ہو کے جانا بھاری ہونے کا مطلب ہوتا ہے ذیادہ باتونی وغیرہ مت بننا تمیز والے بن کے جانا لیکن لڑکے نے یہ نہیں سمجھا اسنے اپنے کپڑوں میں ریتی بھری اور چلا گیا ماموں کے گھر جب پہنچا تو ماموں نے کہا یہ کیا کر کے آئے ہو لڑکے نے کہا بھاری ہو کے آیا ہوں ماموں نے کہابیوقوف جاؤ کپڑے بدلو اور کل سے کام کرنا اگلے دن ماموں نے کہا کے جاؤ زمین کی کھدائی کر کے مٹی گدھے پے لاد کے لانا اسنے زمین کھودی اور جگہ جگہ سے مٹی اٹھا کے گدھے پے رکھ دی مٹی اتنی ذیادہ ہو گئی کے گدھا گرنے لگا لیکن لڑکا نہ مانا اور اسے کھینچنے لگا جس سے اسکی ٹانگ ٹوٹ گئی گھر پہنچنے پے ڈانٹ کھائی اب ماموں نے کہا یہ میری بیوی کی اماں ہیں انکا خیال کرو بیمار ہیں ایک مکھی بھی ان پے نہ بیٹھے ایسے پنکھا چلاؤ تو ماموں گئے باہر اپنی بیوی کے ساتھ اب لڑکے نے ہاتھ والا پنکھا چلانا شروع کیا تو مکھی تنگ کرنے لگی اسنے زور سے پنکھا لگایا اماں کے سر پے تو وہ گئی مر اب جب ماموں گھر پہنچا تو اماں بیٹھی تھی جیسے ہی ہلایا اماں گر گئی اب لڑکے کی پھر شامت آئ کے یہ کیا کیا لڑکے نے کہا اپنے کہا تھا مکھی مت بیٹھنے دینا اب میرا کیا قصور اب ماموں نے کہا جاؤ زمین کھودو جس میں اماں کو دفن کر سکیں اور سنو اتنا کھودنا کے کان تک پوری آ جایں لڑکا صرف کان رکھ کے اپنا اسکے نشان پوری زمین پے بنا کے اگیا اب جب سب پہنچے تو پھر ماموں نے کہا یہ کیا تم نے تو یہ کام بھی ٹھیک سے نہیں کیا اب جاؤ ماں کو لے کے آؤ وہ گیا تو سب دکھ میں شامل ہونے اے تھے انکو بھگا دیا اور کہا وہ خود اسکو لے کے جایگا اب راستے میں وہ بوڑھی درخت پے اٹک گئی اور لڑکا بس چارپائی لے کے اگیا سب نے دیکھا تو پوچھا بوڑھی کہاں ہے تو وہ واپس گیا لینے تو وہاں درخت پے ایک دوسری بوڑھی بیٹھی تھی اسکو زبردستی لانے لگا تو اسنے کہا میں تو زندہ ہوں اب وہ بوڑھی کو ڈھونڈتے ہوئے لے آیا پھر اسکو دفنایا اب ماموں نے گھر سے نکل دیا کے جاؤ کچھ اور کرو اب وہ وہاں سے چلا اور رات گزاری درخت پے
باقی آگے اگلی دفعہ.
 

Feryal Qadeer
About the Author: Feryal Qadeer Read More Articles by Feryal Qadeer: 6 Articles with 6668 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.