ماں..ماں ہوتی ہے

بڑا ہی دلچسپ , معلوماتی اور حیران کن سبق تھا... کوی خوشبو یاد رکھتا ہے تو کوی آواز, یہی وجہ ہے کہ جب بھی کوی ماں اپنے بچے کو آواز دیتی ہے تو بچہ بہت سے جانوروں میں سے اپنی ماں کی آواز ہر لبیک کہتے ہوے پہنچ جاتا ہے..

کلاس فورتھ میں انگریزی کا سبق پڑھا ریا تھا میں جانور اپنے بچوں اور بچے اپنی ماں کو کس طرح پہچانتے ہیں.. بڑا ہی دلچسپ , معلوماتی اور حیران کن سبق تھا... کوی خوشبو یاد رکھتا ہے تو کوی آواز, یہی وجہ ہے کہ جب بھی کوی ماں اپنے بچے کو آواز دیتی ہے تو بچہ بہت سے جانوروں میں سے اپنی ماں کی آواز ہر لبیک کہتے ہوے پہنچ جاتا ہے..یہ اللہ کریم کی خاص رحمت اور فضل ہے.. ماں کا پیار بھی کیا ہے... ؟ دل کو موہ لینے اور ماں کی محبت کو چار چاند لگا دینے والی تحریر آپ پڑھ رہے ہیں..

💕 ماں 💕

ایک اونٹ کا بچہ ہر رات کہیں چل جاتا تھا اور صبح واپس پنی جگہ پر نظر آتا تھا! اس بات سے اس کا مالک پریشان ہو گیا کہ آخر رات کو اونٹ کا یہ چھوٹا سا بچہ کہاں جاتا ہے۔۔۔

اس نے غروب آفتاب کے وقت اسکا پیچھا کیا تو دیکھا کہ وہ ویرانے میں اپنی ماں کی لاش کے پاس جاتا ہے اور وہ اس کے پاس ہی سوتا اور صبح واپس آجاتا تھا ۔😪💕 مالک نظارہ دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکا اور رنجیدہ ہو گیا اور اس لمحے کی تصاویر بنا لیں۔

ماں سے محبت کا احساس جانوروں میں بھی ہوتا ہے اللہ سے دعا ہے کہ جن کی مائیں زندہ ہیں اللہ انہیں لمبی عمر عطاء فرمائے اور جن کی ماییں نہیں ہیں انکے درجات بلند کرے۔
آمین ۔

RIAZ HUSSAIN
About the Author: RIAZ HUSSAIN Read More Articles by RIAZ HUSSAIN: 122 Articles with 157589 views Controller: Joint Forces Public School- Chichawatni. .. View More