دو درہم ۔۔۔۔۔۔

افسانچہ۔۔۔
آپ نے اپنا گھوڑا ایک چھوٹی سی مسجد کے دروازے پر روکا اور ساتھ ہی کھڑے شخص کے سپرد اپنا گھوڑا کیا اور دو رکعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں داخل ہوئے -
نماز پڑھ کر واپس آئے تو گھوڑا موجود تھا مگر ذین غائب -
بازار میں نئی ذین خریدنے کے لیے چل دیے - وہاں کسی دکان پر اپنی ذین دیکھی تو خریدنے کے لیے رک گئے - قیمت پوچھی تو دکان دار بولا
" ابھی ابھی ایک شخص دو درہم کی بیچ کر گیا ہے - آپ بھی دو درہم ہی دے دیں "
مولا علی ع دل میں سوچنے لگے کہ جب میں نماز پڑھنے کا گیا تھا یہی سوچا تھا کہ واپسی پر دو درہم انعام دوں گا
اے حضرت انسان تو نے لیے تو وہی دو درہم پر حرام کر کے لیے ۔ ۔۔"
سچ ہے کسی کو وقت سے پہلے اور نصیب سے زیادہ نہیں ملتا - ۔

 

Safder Hydri
About the Author: Safder Hydri Read More Articles by Safder Hydri: 77 Articles with 64697 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.