جھوٹ

بیمار معاشرہ

ابا جان! بیٹا ہمیشہ سچ بولتے ہیں ۔
"بیٹا!جی ابا جان ہماری ٹیچر نے بھی اسلامیات کا یہی سبق پڑھایا ہے کہ جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔
"ابا جان! ماشاءاللہ
"بیٹا!ابا جان دروازے پر دستک ہو رہی ہے ۔
"اباجان!جا شاباش میرا دیکھ کون ہے....؟بلکہ ایسا کرنا کہ اگر کوئی میرا پوچھے تو کہہ دینا ابا نماز پڑھنے گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔!

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 876 Articles with 462113 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More