حقوق مسلم

رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کے حقوق مسلمان پر چھ ہیں(اس وقت انہی چھ کے ذکر کا موقع تھا)عرض کیا یا رسول اللہ! وہ کیا ہیں؟ آپ نے فرمایا: جب اس سے ملنا ہو تو اس کو سلام کر۔ جب وہ دعوت کرے تو قبول کر۔ جب تجھ سے خیر خواہی چاہے تو اس کی خیر خواہی کر۔ چھینک لے اور الحمد اللہ کہے تو یرحمک اللہ کہہ۔ جب بیمار ہو تو اس کی عیادت کرو اور جب مر جائے تو اس کے جنازے کے ساتھ جاؤ۔ اللہ ہم سب کو رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کے اس مبارک فرمان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Muhammad Huzaifa
About the Author: Muhammad Huzaifa Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.