خوشگوار زندگی

زندگی کی ذمہ داریوں کا پورا کرنا زندگی سے محبت کرنا ہے جو لوگ زندگی سے محبت کرنا سیکھ لیتے ہیں وہی خوشگوار زندگی گزارتے ہیں اپنے آپ سے محبت کریں اپنی زندگی سے محبت کریں اور اپنی زندگی کی ذمہ داریوں کو بھر پور طریقے سے نبھانا سیکھ لیں تاکی آپ بھی بھرپور اور خوشگوار زندگی گزار سکیں اور زندگی کی عنایت کے لئے ہمیشہ اپنے پروردگار کا شکر ادا کرتے رہیں
uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 463548 views Pakistani Muslim
.. View More