کامیاب

جو لوگ مال و دولت سے محبت نہیں کرتے وہ کبھی خریدے نہیں جا سکتے اور جو خریدے نہیں جا سکتے وہ کسی سے نہیں ڈرتے جو کسی سے نہیں ڈرتے وہ سب کچھ کر گزرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں اور جو سب کچھ کر گزرتے ہیں وہی ہمیشہ کامیاب رہتے ہیں مال و دولت انسان کے لئے ہے انسان مال و دولت کے لئے نہیں اس لئے بہتر ہے کے مال و دولت کی بجائے انسانو ں سے محبت کی جائے انسان سے انسان کی محبت بھی انسان کو کامیاب بنا سکتی ہے
uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 462519 views Pakistani Muslim
.. View More