علما ء سوء کون؟

میں کوئی رائٹر نہیں ہوں اور نہ ہی میرا صحافت سے کوئی تعلق ہے میں ایک سچا پکا مسلمان ہوں میں علمائے دین کی عزت کرنے کو باعث فخر سمجھتا ہوں مگر جب میں اپنے ملک کے حالات کی طرف نظر دوڑاتا ہوں تو مجھے کبھی مجھے مساجد پر حملے ہوتے دیکھائی دیتے ہیں اور کبھی چاند کے مسئلہ پر علما بٹے ہوئے نظر آتے ہیں تو میں الجھ کر رہ جاتا ہوںاب جب مولانا طاہر اشرفی جیسے لوگ چاند کے مسئلہ میں ہی ملک کے نامور اور انتہائی راست باز عالم دین مفتی منیب الرحمن صاحب کی ذات پر ہرزہ رسائی کرتے پائے جائیں گے تو ہم کس طرح مولانا طاہر اشرفی جیسے لوگوں کو اپنا پیشوا بنانا پسند کریں گے جب طاہر اشرفی صاحب رمشامسیح کی طرف داری کرتے نظر آئیں گے اور حقائق کو دیکھے بغیر امام مسجد کو مجرم ٹہرائیں گے تو ہم کس طرح طاہر اشرفی کو دیانت دار سمجھیں گے اور جب اس طرح کے مولانا کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے کارکن جو کہ ۱۰۰ سے زائد قتل کی واردتوں میں ملوث ملک اسحاق کے قریبی ساتھی کو جیل سے رہا کروانے میں اپنا اہم کردار ادا کری گے تو ہم کس طرح ایسے مولویوں کی نائب رسول اکرم ﷺ گردانے گے اور آج ایسے حالات میں کہ جب امریکہ میں گستاخانہ فلم بننے پر امریکی حکومت کا کردار ناقبل کافی ہو ایسے میں ہم امریکیوں کے سفارت خانہ میں کیوں جائیں گے اور جب طاہر اشرفی جیسے لوگ امریکی سفارت خانے جائیں اور شراب کی حالت میں دھت پائے جائیں گے تو ہم کیسے ان کو عالم دین کہیں گے یہ تو دین کے نام پر دھبہ ہوگا -

بلکہ ہم تو یہ سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ آخر سپاہ صحابہ کو اسلحہ کون فراہم کرتا ہے ؟ آخر پاکستان میں جتنی بھی مساجد کے جھگڑے ہوتے ہیں وہاں سپاہ صحابہ ہی کیوں ہوتی ہے؟ آخر ناموس رسالت ﷺ کی ریلی میں فسادات کرنے والے بھی ایک خاص قسم کے جھنڈے والے ہی افراد کیوں تھے ؟ ان کے ہاتھوں میں سبز جھنڈے کیوں نہیں تھے؟ کیا مفتی منب الرحمن صاحب کی سرپرستی میں نکلنے والی ریلی میں یہ فسادات ہوئے تھے یا نہیں ؟ اگر نہیں تو امن کا پرچم کس کے ہاتھ میں ہے ؟ مفتی منیب یا طاہر اشرفی؟

کون سے علما پاکستان کو پسند نہیں کرتے اور توڑنا چاہتے ہیں ؟ وہ کون ہیں جو دین کے نام پر انگریزوں کے ایجنٹ کا کام کررہے ہیں؟

یہودیوں نے آن دا ریکارڈ یہ بات کہی ہے کہ ہم مسلمانوں میں سے ہی ایسے لوگ منتخب کرتے ہیں جو دین کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہے ہیں ؟ تو طاہر اشرفی کس راستے پر ہے ؟

یہودی کو اگر نفرت ہے تو حضرت محمد ﷺ سے ہے تو وہ کون لوگ ہیں جو حضرت محمد ﷺ کی محبت مسلمانوں کے قلوب سے کم کر رہے ہیں ؟

ہم کو مل کر سوچنا ہوگا کہ وہ کونسے عناصر ہیں جو دین کے نام پر لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں اور درحقیقت وہ لوگ امریکی اور یہودی ایجنٹ ہیں اور جب ایسے قرائن پائے جائیں کہ جس سے یہ واضح ہوجائے کہ یہ یہودی آلہ کار ہے تو ایسوں کو اپنی مساجد اور انہیں علمائ کا لقب دینے سے بھی گریز کیا جائے تاکہ مسلمان ایسے گمراہ کن لوگوں کے ہتے نہ چڑھ جائے کہ پھر وہ انہیں استعمال کریں اور ان کے ہاتھوں میں قرآن کے بجائے اسلحہ تھمادے جو امریکیوں کی حفاظت کرے اور مسلمانوں کی مساجد پر حملے کرئے جو امریکیوں سے تعلقات جوڑے اور مسلمانوں کو آپس میں لڑائے-
Rohail khan
About the Author: Rohail khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.