کرایوں میں اضافہ

گورنمنٹ نے بسوں کے کرایہ میں اضافہ کر دیا ہے۔ یقینی طور پہ یہ اضا فہ مہنگائی کے ہاتھوں بے بس عوام کے لیے اک اور امتحان ہے۔

یہ نہ صرف ملازمت پیشہ طبقے کو متاثر کرے گا بلکہ طالبعلموں کے لیے بھی پریشانی کا با عث بنے گا۔ صرف بڑی بسیں طالبعلموں سے 50 فیصد کرایہ لیتی ہیں جبکہ منی بسیں اور کوچز پورا کرایہ لیتی ہیں۔ طالبعلموں کی بڑی تعداد منی بسوں اور کوچز میں سفر کرتی ہے۔ آج کل تعلیم بہت مہنگی ہوگئی ہے اور اس پر کرایوں میں اس قدر اضافہ بہت ذیادتی ہے۔

گورنمنٹ کو چاہیے کہ منی بسوں اور کوچ مالکان کو پابند بنائے کہ وہ طالبعلموں سے 50 فیصد کرایہ لیں۔
Afshan Younus
About the Author: Afshan Younus Read More Articles by Afshan Younus: 14 Articles with 23542 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.