مسلمان بچوں کی تربیت کے لیے نصحیت از ام عبداللہ عائیشہ الوادیہ - 21 امور

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

‏(انگریزی ترجمہ وبیان:ابو عبداللہ حسن الصمالی حفظہ اللہ)

پہلی نصیحت کتاب میں سے "النصیحتی لانساء" (میری عورتوں کو نصیحت)، تصنیف محترمہ ام عبداللہ عائیشہ الوادیہ حفظہا اللہ بنت العلامہ امام محدث مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ، ام عبداللہ وہ ہیں، مفہوم: جو دینی علم پر دسترس رکھتی ہیں جیسا کہ انکے والد نے کہا.

محترمہ ام عبداللہ عائیشہ الوادیہ حفظہا اللہ نے بچوں کی پرورش کے سلسلہ میں 21 امور کو قرآن والسنۃ کے حوالوں کے ساتھ ذکر فرمایا.

‏1. بچہ کو سکھانا کہ اللہ کہاں ہے؟
‏2. بچہ کو تاکید کرنا کہ سیدھے ہاتھ سے کھاۓ.
‏3. بچہ کو تاکید کرنا کے گرم خوراک یا پانی پر پھونک نہ مارنا.
‏4. جب بچہ ڈیڈھ سال کا ہو جاۓ تو اسے تاکید کرنا کہ کھانے یا پینے سے قبل بسم اللہ پڑھنا.
‏5. بچے کو اسلام اور ایمان کے ارکان سکھانا.

‏6. بچے کو وضو کے احکام سکھانا.
‏7. اپنے سیدھے ہاتھ سے کھانا اور اپنے نزدیک/قریب یا سامنے سے کھانا.
‏8. انکو اچھائ سے روشناس کرانا اور جب سات سال کے ہوجائیں تو صلاۃ/نماز کا حکم دینا.
‏9. جب وہ دس سال کے ہوجائیں تو انکے بستروں کو جدا کرنا.
‏10. انکو روزے کی تربیت کرنا (یعنی انکو روزے رکھنے پر ابھارنا)

‏11. اپنے بچے کو صحیح عقیدے کی تربیت دینا.
‏12. اسکو وہ نصیحت کرنا جو لقمان نے اپنے بیٹے کو کی.
‏13. کسی گھر یا کمرہ میں داخل ہونے کی اجازت طلب کرنا.
‏14. ان کو وہ احکام سکھانا جو منع ہیں اور یہ کے وہ ان سے دور رہیں.
‏15. ان آیات یا احادیث کا مطلب انکو سیکھانا جو ان سے متعلقہ ہیں.

‏16. انکے دلوں کو اللہ سے جوڑنا.
‏17. قرآن کو یاد کرنے کی طرف رجہان رکھنا.
‏18. اپنے بچوں کو بےوقوف بچوں کے قریب نہ ہونے دینا.
‏19. اپنے بچے کو شام کے بعد باہر نہ چھوڑنا.
‏20. بچہ کو اکیلے نہ کھیلنے دینا اور سیکھنے کے عمل کو بیزار/تنگ/بور نہ بنانا.
‏21. اپنے بچہ کو تقوی دار کے ساتھ بٹھانا.

انگریزی حوالہ:
https://www.twitlonger.com/show/ffvnt6
 
manhaj-as-salaf
About the Author: manhaj-as-salaf Read More Articles by manhaj-as-salaf: 291 Articles with 412173 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.