حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے کسی شخص نے پوچھا کہ دوست اور
بھائی میں کیا فرق ہے تو حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ دوست ہیرا ہے
اور بھائی سونا ہے، تو اس شخص نے دوبارہ پوچھا کہ سونے اور ہیرے میں کیا فرق ہے
تو حضرت علی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ سونا ٹوٹ کر دوبارہ بن سکتا ہے مگر
ہیرا ٹوٹ کر دوبارہ نہیں بن سکتا |