مجھے انصاف دو

سانحہء کوئٹہ کے ایک شہید کی کہانی۔
زوردار دھماکے نے مجھے اچھال کر پھینک دیا۔ ناقابل برداشت درد کی لہر اٹھی اور فوراًَ ختم ہو گئی،
میں نے اٹھ کر آس پاس دیکھا تو مجھے اپنا لہو لہو بدن زمین پر پڑا نظر آیا۔
ہاں یہ میں ہی تھا ،ابھی چند روز قبل ہی تو میں پاس ہو کر خوش خوش گھر گیا تھا۔
کہ کل اچانک واپس بلوا لیا گیا اور آج، یہ کیا ہو گیا۔
ابھی تو میں نے ڈیوٹی بھی نہیں سنبھالی،میرے خواب، والدین اور وطن کی خدمت، شادی، بچے، سب ختم۔
میرا قاتل کون ہے ؟ حکومت ، ؟ اپوزیشن؟ یا دہشتگرد؟۔
انصاف میرا رب کرے گا ۔
 
Tughral Farghan
About the Author: Tughral Farghan Read More Articles by Tughral Farghan: 13 Articles with 11767 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.