انتظام

میرا لکھنے کا مقصد صرف آپ سب بھائیوں کو یہ بتانا ہے کہ غریب جس کا گزر بسر اس کی مزدوری پر ہے ان کی طرف سے آپ کو گذارش ہے کہ ان کے حقوق کا خیال رکھیں آپ جہاں رہ رہے ہین صرف ایک نظر اپنے پژوسی کہ گھر کہ چولہے کہ بارے میں سوچیں کہ آج ان کے پاس کچھ کھانے کو ہے بھی یا نہیں الله نہ کرے کل کو آپ پر یہ وقت آجائے تب آپ کی کیا حالت ہوگی آپ کے بچے آپ سے یہ کہیں گے ابا کھانا دو بھوک لگی ہے تب آپ کیا کریں گے سوچیں تھوڑا اپنے آپ کو ان کی جگہ پر رکھ کر سوچیں آج مہنگائی عروج پر ہے سب یہ سوچ میں بیٹھے ہیں کہ اب کیا ہوگا ابھی وقت ہے سنبھالے اپنےآپ کو کر بھلا کر ہو بھلا آج آپ کسی کی تکلیف دور کریں گے کل الله آپ پر رحم کرے گا
Shahid Ali
About the Author: Shahid Ali Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.