Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

محمد یوسف اور یونس خان پر پر تاحیات پابندی۔۔۔۔!!!!

پاکستان کرکٹ بورڈ انکوائری کمیٹی نے دورہ آسٹریلیا سے متعلق سفارشات کا اعلان کر دیا جنہیں پی سی بی نے منظور کر لیا ہے۔ سفارشات کے مطابق محمد یوسف اور یونس خان پر پاکستان کی نمائندگی پر تا حیات پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انکوائری کمیٹی کے مطابق محمد یوسف اور یونس خان کی لڑائی نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو متاثر کیا۔ ساتھ ہی رانا نوید الحسن اور شعیب ملک پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ پی سی بی کے مطابق ان دونوں کھلاڑیوں پر 20 بیس لاکھ روپے جبکہ شاہد آفریدی پر بال ٹیمپرنگ کیخلاف وارننگ اور 30 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ عمراکمل پر20 لاکھ جبکہ کامران اکمل پر30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پی سی بی نے ان کھلاڑیوں کو سزا دی ہے وہ جائز ہے یا ان کو اس سے بھی زیادہ سزا ہونی چاہئے تھی؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
ye bahut ghalt fesla he hamin dili afsos hua he agr players k sath aiesa sulook kia jai ga to mulak k liye kon khelyga
m zafar, sukkur Wednesday, March 10 2010
This is true our team is losting his image day by day by the unwilling and unpleasant performance of players but there is also contribution of board for the team drawback aren`t they responsible for its unfavorable condition so accountability should start from top to bottom. mohammad younus and yousuf good players also there should be trial punishment for them like other players.
nusrat zaheer, karachi Wednesday, March 10 2010
AOA!

Respected readers,

This is totally 1 sided verdict. The life ban on Younus Khan is totally unfair . M.Yousuf thu chaloo captain tha par wo bie PAKISTAN ka assasa he ..

PCB will crash on this bad decision making .. ........
Irfan Ali, Karachi Wednesday, March 10 2010
دلی افسوس ہوا ہے کہ پوری ٹیم کی ذمہ داری ان دونوں پلئیرز پر ڈال دی۔ اس ملک میں ہمیشہ اپنے ہیروز کے ساتھ برا سلوک کیا گیا ہے۔ انضمام الحق، وسیم اکرم، وقار یونس اور اب ان پلیئرز کے ساتھ۔ میرا خیال ہے پاکستان کے ہر ادارے میں کرپشن ہے۔ تمام اداروں پر بھی پابندی لگا دینی چاہیے۔ پاکستان کے میدانوں کا اللہ ہی حا فظ ہے
Yaseen , jamber Khurd Wednesday, March 10 2010
ye decision bilkul galat hai, inn dono player ne pakistan k liye bohat kuch kiya hai, team ki fielding aur batting k liye koi acha coach hire karein taake team ko koi faida ho sake, aur jab pakistan kaheen se lote to chup chup kar nahee balke seena taan k aae, jeet k aae.
thanks
shahazad Kalhoro, Al-khobar, Saudi Arabia Wednesday, March 10 2010
yousuf aur younis ko sirf test main play kia jaye. one day ,t20 and test ka captian shold be Abdul Razzaq
Ghulam Mustafa, karachi Wednesday, March 10 2010
its wrong with our national players.
Hafiz Zahid Rehman, Kuwait Wednesday, March 10 2010
I don't think it is beneficial for our Cricket. If want to take a serious step just like it is then you should publicize the reasons for it. On what ground you took this step?. Now its become a political matter instead of professionalism.. We must known the ground realities of the decision..........
Syed Fahad Sami, Karachi Wednesday, March 10 2010
AOA yousuf or ypunis k sath bilkul galat howa.Rana par to tahayat pabandi lagni chaye thi.aur baki sub ko is se bhe zada sakt saza honi chaye the.
Aaqib Saeed, Mirpurkhas Wednesday, March 10 2010
Yes it is right decision , But Mr. Yousuf or Mr. Younus is very good player . But Don’t life time band . Only 1 , year band too punish . Ok
kamaran najam, karachi Wednesday, March 10 2010
محمد یوسف اور یونس خان پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کی سمجھ نہیں آتی ایک طرف جب پاکستان ٹی ٢٠ ورلڈ کپ جیتتا ہے تو یونس خان کی تعریفوں کے پل قائم کر دئے جاتے ہیں۔ اور جب محمد یوسف ٣٠ سال بعد ویون رچرڈ کا ریکارڈ توڑتا ہے تو قومی ہیرو کی ہر کوئی تعریف کرتے نہیں تھکتا۔ آسٹریلیا میں شکست کے یے دونوں ذمہ دار نہیں اور بھی پلیئرز ہیں جن میں کامران اکمل سب سے اوپر ہے۔ اگر ایسی بات ہے تو سب پر پابندی ہونی چاہئے
Humayun Shahzad (Dubai), Dubai Wednesday, March 10 2010
Right Decision
Fareed, Karachi Wednesday, March 10 2010
بہت افسوس کی بات ہے جب پاکستان ہارتا ہے تو پلئیر پر تنقید ہوتی ہے اور اگر جیت جائے تو تعریف کے پل باندھ دیتے ہیں۔ سب سے پہلے تو پاکستان کی سیاسی مداخلت پر پابندی لگائی جائے۔ جس نے کرکٹ تو تباہ کردیا ہے۔ اگر ان پر پابندی لگانے سے کرکٹ ٹھیک ہوسکتی ہے تو تمام کرکٹر پر پابندی لگا دیں۔ کرکٹ کو ایک گھر کی طرح چلانا چاہیے جیسے ایک باپ اپنے تمام جوان بیٹوں کو اکٹھا لیکر چلتا ہے نا کہ ان میں لڑائی دیکھ کر گھر سے نکال دیں۔ بحرحال یہ طریقہ اچھا نہیں ہے۔ ان پر پابندی نہیں لگانی چاہیے بلکہ ان کو ساتھ چلانا چاہیے
Aqeel Khan, Jamber Khurd Wednesday, March 10 2010
Asalam-o-Alykum, bilkul theek howa. Pabandi lagna zarori thi werna in players ne apne aap ko bohot bara samjhna shoro ker diya tha.. Shoaib malik per bhi ta hayat pabandi lagni chiye thi... Rana k sath sahi nahi howa...Afridi per jurmana howa achi baat hai lakin is ko captain bana dena chihye. Thanks
Jibran Saeed, Karachi Wednesday, March 10 2010
ان کو اس سے بھی زیادہ سزا ہونی چاہئے تھی
IRFAN YAQOOB JANJUA, ALRIYADH KSA Wednesday, March 10 2010
Displaying results 41-55 (of 55)
Page:1 - 2 - 3First « Back · Next » Last