آئی پی ایل میری شناخت بنا٬ فاسٹ باؤلر سہیل تنویرسہيل تنوير کا شمار پاکستان کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈرز ميں کيا جاتا ہے۔ جنوبی افريقہ ميں ہونيوالے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ميں سہيل تنوير نے شاندار کارکردگی دکھائی تو ناقدين نے انہيں ٹورنامنٹ کی دريافت قرار ديا۔ اس کے بعد بھارت ميں ہونيوالی انڈين پريمئير لیگ کا پہلا ايڈيشن سہيل تنوير کے کيرئير کا ..مزید
ايشيا کی تيز ترين ايتھليٹ نسيم حميد سے انٹرويوکراچی کے علاقے کورنگی سے تعلق رکھنے والی غريب والدين کی بيٹی نسيم حميد نے ڈھاکہ ميں ہونيوالے سيف گيمز ميں گولڈ ميڈل جيت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرديا۔ نسيم حميد کی کاميابي نے ايک بار پھر ثابت کرديا کہ پاکستان ميں کھيلوں کا ٹيلنٹ موجود ہے اگر ان ايتھليٹ کو مناسب ..مزید