شاہینوں کا کینگروز کیخلاف بڑا پلان تیار

12 Jan, 2017 چینل-٥
برسبین(نیوزایجنسیاں) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 5ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز (کل) جمعے سے ہوگا۔شاہینوں نے کینگروز سے لڑنے کا پلان بنالیا ہے۔نیٹ سیشن میں بلے بازوں کو دھواں دھار بیٹنگ کی ٹپس دی گئیں۔ بلے بازوں کولائن اور لینتھ سیٹ کرانے پر کوچز کی خصوصی توجہ رہی۔آسٹریلیاء کے خلاف مشکل سیریزکےلیے پاکستان نے سخت تیاری کی ہے۔شاہینوں نے اسپیڈ پکڑلی ہے اورکینگروز کو ٹارگٹ کرلیا ہے۔برسبین میں ون ڈے سیریز کا پلان فائنل ہوچکاہے۔فزیکل فٹنس پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ٹیم کے پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں نے فٹبال کھیلی۔فیلڈنگ اور کیچ پریکٹس کی۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بلے بازوں کودھواں دھار بیٹنگ کی ٹپس دیں۔پاکستان کے بالرز کی لائن و لینتھ کوچ اظہر محمود نے سیٹ کرائی۔پانچ میچز کی پاک آسٹریلیاون ڈے سیریز جمعے سے برسبین میں شروع ہوگی۔ پہلا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز شروع ہونے کا انتظار ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ، پہلامیچ کل کھیلا جائے گا ، ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے زخموں سے چور شاہینوں نے وارم اپ میچ میں فتح سمیٹ کر جیت کی سیڑھی پر قدم رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پرسوں شروع ہونے جا رہی ہے ، گرین شرٹس نے وارم اپ میچ کھیلنے کے ساتھ ساتھ خوب پریکٹس بھی کی ہے۔کپتان اورکھلاڑی میچ جیتنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہیں۔پاکستان ٹیم کو اچانک وکٹ کیپربیٹسمین سرفراز احمدعدم دستیابی کابھی دھچکا لگاہے۔ وہ

Watch Live News

عمران نذیر کیساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوا، انتظامیہ ملتان سلطان

19 Aug, 2017 نیو

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں شامل ہونے والی چھٹی ٹیم ملتان سلطا ... مزید

بابر اعظم دنیاکے 5 ویں بہترین بلے باز بن گئے

19 Aug, 2017 نیو

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستانی ب ... مزید

فٹنس ایکسپو: کائی گرین سمیت 3 غیر ملکی باڈی بلڈرز کی لاہور آمد

19 Aug, 2017 چینل24

لاہور (24 نیوز): لاہور میں آج سے شروع ہونے والی فٹنس ایکسپو میں شرکت کیلئے کائی گرین سمیت  ... مزید

ندال پھر سے عالمی نمبر ایک

19 Aug, 2017 ڈی ڈبلیو اردو

ٹینس کے کھیل میں ہر پیر کے روز مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی عالمی رینکنگ جاری کی جاتی ہے۔ بع ... مزید

پی سی بی نے قومی ٹی20 ٹورنامنٹ ملتوی کردیا

19 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(آئی این پی)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ عیدالاضحی کے باعث دو مرحلوں میں کھیلا جانا تھا۔ پ ... مزید

شرجیل کی باکسنگ ٹریننگ سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی

19 Aug, 2017 چینل-٥

حیدر آباد(آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان نے اپنے لیے نیا میدان ڈھونڈ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB