قومی سکوارڈمیں سلمان کی واپسی

12 Jan, 2017 چینل-٥
اسلام آباد(آئی این پی) قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے ڈومیسٹک کرکٹ میں سلمان بٹ اور محمد آصف کی کارکردگی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکٹ کیپر سرفراز احمد کی وطن واپسی قومی ٹیم کیلئے دھچکا ہے، کامران اکمل کو فوری طور پر آسٹریلیا بھیجنے کی ضرورت نہیں ، قومی تیم انتظامیہ نے کامران اکمل کو طلب کیا تو بھیجیں گے، مصباح الحق کی وطن واپسی پر انکی ریٹائرمنٹ پر بیٹھ کر بات چیت کریں گے،محمد عامر اچھا باﺅلر ہے بدقسمتی سے آسٹریلیا مین توقعات پر پورا نہ اتر سکا۔ بدھ کو فتح جھنگ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انضما م الحق نے کہاکہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد قوم افسردہ ہے،آسٹریلیا سے شکست پر سب تنقید کر رہے ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہم نے بھی آسٹریلیا کو دبئی میں وائٹ واش کیا تھا,اپنی کنڈیش میں میزبان ٹیم ہمیشہ فائدہ اٹھاتی ہے۔انضمام الحق نے کہاکہ سلمان بٹ کی کارکردگی پر ہماری خصوصی نظر رکھی ہے،قومی ٹیم میں سلمان بٹ کی واپسی اچھا ایڈیشن ہوگا،ہم محمد آصف اور سلمان بٹ سے متعلق معاملات کو دیکھ رہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کی وطن واپسی قومی ٹیم کے دھچکا ہے،سرفراز کی کمی قومی ٹیم میں کمی محسوس ہو گی میں نے سرفراز کا متبادل دے دیاہے،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پہلے سے ہی ٹیم کےساتھ ہیں،آسٹریلیا میں اگر قومی تیم انتظامیہ نے کامران اکمل کو طلب کیا تو بھیجیں گے۔انہوں نے کہاکہ مصباح ایک اچھے کپتان ہیں ، مصباح کی وطن واپسی پر ان کی ریٹائرمنٹ سے بیٹھ کر بات چیت کریں گے۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ہمیں کھلاڑیوں کو عزت دینی چاہیے، محمد عامر اچھا بالر ہے بدقسمتی سے آسٹریلیا مین توقعات پر پورا نہ اتر سکا ۔

Watch Live News

پاکستان آج پہلے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کے مدمقابل آئے گا

26 Mar, 2017 نیو

بارباڈوس: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آج سے آ ... مزید

وہیل چیئرز کرکٹ ٹیم کی ٹرینر رخسانہ راجپوت کیلئے ”آئیکون آف دی نیشن“ ایوارڈ

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (نمائندہ سپورٹس ) پاکستان وہیل چیئرز کرکٹ ٹیم کی ٹرینر رخسانہ راجپوت کو سٹینڈرڈ گزٹ  ... مزید

مصباح ‘اظہر نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہ کئے ‘معاوضہ بڑھانے کا مطالبہ

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (نمائندہ سپورٹس )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کھلاڑیوں  ... مزید

پاکستان میں ڈیوس کپ نہ کھیلنے کا نقصان ہانگ کانگ کو ہوگا: انیل کھنہ

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (حافظ محمد عمران/ نمائندہ سپورٹس) ایشین ٹینس فیڈریشن کے صدر انیل کھنہ کا کہنا ہے ہان ... مزید

پاکستان کو کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنے 25 سال مکمل ہو گئے

26 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان کو پہلی بار عالمی چمپئن بنے 25 سال مکمل ہو گئے ہیں ¾ ... مزید

لاہور: بھاری تنخواہ کے باوجود وومن کوچ دوسری نوکری میں مصروف

26 Mar, 2017 اب تک

لاہور: بھاری تنخواہ کے باوجود وومن کوچ دوسری نوکری میں مصروفپاکستان کرکٹ بورڈ میں اپنوں کا ... مزید

پہلا ٹی 20 : پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف فتح کیلئے پُر عزم

25 Mar, 2017 نیو

برج ٹاو¿ن: قومی کرکٹ ٹیم کل بروز اتوار ویسٹ انڈیز کے ساتھ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مد ... مزید

شاہد آفریدی نے پالیسی معاملات کی وجہ سے پشاور زلمی کو خیر باد کہا

25 Mar, 2017 نیو

لاہور: شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو کیوں چھوڑا ؟ حیران کن وجوہات سامنے آ گئیں ۔ شاہد آفری ... مزید

فٹبال سپر اسٹار میسی کا نام بدنام , پیرو میں اربوں روپے کی منشیات پر میسی کا لوگو اور تصویر

25 Mar, 2017 نیو

فٹبال میدان کے اسٹار فٹبالر میسی نے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو پھر مات دے دی. جنوبی ا ... مزید

آج 92 ورلڈ کپ جیتنے کی سلور جوبلی ہیں

25 Mar, 2017 اب تک

آج 92 ورلڈ کپ جیتنے کی سلور جوبلی ہیںپاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ انیس سوبانوے کی فتح کوآج  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB