ملتان : جاپانی شہری کی چھت سے چھلانگ کر خودکشی

12 Jan, 2017 چینل24
ملتان (24 نیوز)ملتان میں اولڈ بہاولپور روڈ پر واقع نجی ہوٹل کی چھت سے چھلانگ لگا کر (Japan citizen Suicide)جاپانی شہری نے خودکشی کر لی ، اپنے خاندان کو لکھا گیا آخری خط بھی مل گیا۔تفصیلات کے مطابق جاپانی باشندے کی ہلاکت کا معاملہ خودکشی ہے یا کچھ اور پہلے تو پولیس کچھ بھی کہنے سے گریزاں رہی تاہم بعد میں جاپانی شہری کی خودکشی اور اسکے خاندان کو لکھےجانے والے خط سے آگاہ کیا جس میں اس نے پریشانی کا ذکر کیا۔خط کی مزید تشریح جاپانی ٹرانسلیٹر کرے گا ، جاپانی سفارتی خانے کو بھی آگاہ کر دیا گیا ، ہوٹل میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے حکام کو پتہ چلا کہ جاپانی شہری رات 3بجے کے قریب چھت پر گیا جہاں سے کود کر اس نے خودکشی کی۔جاپانی شہری کی لاش پوسٹمارٹم کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کر دی گئی ، ہوٹل میں 16 دیگر غیر ملکی بھی ٹھہرے ہوئے ہیں ۔ غیر ملکی باشندے ڈی جی خان میں پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ہلاک ہونے والا جاپانی شہری 15 نومبر 2016 سے اسی ہوٹل میں رہائش پذیر تھا۔

Watch Live News

بھارت اور اسرائیل نے مشترکہ میزائل پروگرام پر کام شروع کر دیا

25 Feb, 2017 نیو

نئی دہلی: بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ مضبوط ہونے لگا، بھارتی کابینہ نے اسرائیل کے ساتھ 17 ... مزید

.بانی نوائے وقت حمید نظامی مرحوم کی 55ویں برسی آج منائی جائیگی

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور (خصوصی رپورٹر) بانی نوائے وقت، تحریک پاکستان کے رہنما اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے با ... مزید

فوجی عدالتوں کی توسیع ناگزیر، ڈیڈلاک ہے نہ پی پی کا اے پی سی بلانا بڑی بات: اسحاق ڈار

25 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی توسیع ناگزی ... مزید

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات آج ہونگے عدالت عالیہ میں تعطیل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ نامہ نگار) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہوں گے۔  ... مزید

بھارت اسرائیل سے ملکر200 میزائل تیار کرے گا مودی نے 170 ارب روپے کے معاہدے کی منظوری دیدی

25 Feb, 2017 نوائے وقت

نئی دہلی (نیٹ نیوز+ ایجنسیاں) بھارت نے زمین سے فضا میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے در ... مزید

انٹرپول کا الطاف کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار

25 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + بی بی سی) انٹرپول نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کیخلاف ر ... مزید

دشمن افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہا ہے :شہباز شریف

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہبازشریف نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے ... مزید

الیکشن کمشن میں ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران کی لارجر بنچ بنانے کیلئے درخواست مسترد

25 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ال ... مزید

ایڈیشنل سیشن جج محمد اقبال کی خدمات پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے سپرد

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج ملکوال محمد اقبال کی خدم ... مزید

صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے سے متعلق آئی جی پنجاب کا مراسلہ جاری

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا نے دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB