ثابت ہوگیا نوازشریف کے پاس اپنے دفاع کیلیے کچھ نہیں، نعیم الحق

12 Jan, 2017 اب تک
ثابت ہوگیا نوازشریف کے پاس اپنے دفاع کیلیے کچھ نہیں، نعیم الحقپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق کا کہنا ہے کہ آج پھر عدالت میں نوازشریف اوران کے وکلا کی قلعی کھل گئی، جبکہ ثابت ہوگیا نوازشریف کے پاس اپنے دفاع کیلیے کچھ نہیں ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق کا کہنا تھا کہ نوازشریف پارلیمنٹ میں تقریر لکھ کر لائے تھے، جبکہ ان کے وکیل مخدوم علی خان نے وزیراعظم کی قومی اسمبلی کی تقریر سےنکلنےکی کوشش کی۔اس موقع پر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج عدالت میں تین الزامات پر بات ہوئی، جبکہ کل بھی جھوٹ بولا جا رہا تھا اور آج بھی جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم بچوں کو پیسے دے سکتے ہیں لیکن ذرائع نہیں بتا سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ ہر سماعت پرپیش کیےجانےوالی دستاویزات بدل جاتی ہیں۔ وزیر اعظم کے وکیل نے دلائل دیے کہ ان کے موکل کی تقریر پر کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا جا سکتا، ایسا لگتا ہے وزیر اعظم کے پاس دبئی میں لگائی گئی فیکٹری کا کوئی ثبوت نہیں۔

Watch Live News

.بانی نوائے وقت حمید نظامی مرحوم کی 55ویں برسی آج منائی جائیگی

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور (خصوصی رپورٹر) بانی نوائے وقت، تحریک پاکستان کے رہنما اور مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے با ... مزید

فوجی عدالتوں کی توسیع ناگزیر، ڈیڈلاک ہے نہ پی پی کا اے پی سی بلانا بڑی بات: اسحاق ڈار

25 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کی توسیع ناگزی ... مزید

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات آج ہونگے عدالت عالیہ میں تعطیل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ نامہ نگار) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات آج ہوں گے۔  ... مزید

بھارت اسرائیل سے ملکر200 میزائل تیار کرے گا مودی نے 170 ارب روپے کے معاہدے کی منظوری دیدی

25 Feb, 2017 نوائے وقت

نئی دہلی (نیٹ نیوز+ ایجنسیاں) بھارت نے زمین سے فضا میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے در ... مزید

انٹرپول کا الطاف کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار

25 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + بی بی سی) انٹرپول نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کیخلاف ر ... مزید

دشمن افراتفری پھیلانے کی کوشش کررہا ہے :شہباز شریف

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہبازشریف نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے ... مزید

الیکشن کمشن میں ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران کی لارجر بنچ بنانے کیلئے درخواست مسترد

25 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ال ... مزید

ایڈیشنل سیشن جج محمد اقبال کی خدمات پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے سپرد

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور(وقائع نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج ملکوال محمد اقبال کی خدم ... مزید

صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے سے متعلق آئی جی پنجاب کا مراسلہ جاری

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور(نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا نے دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر ... مزید

ڈکیتی اور سرقہ کی وارداتوں میں ملوث 3 گروہوں کے 7 ملزم گرفتار

25 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور (سٹاف رپورٹر+ نامہ نگار)گلبرک پولیس نے فیصل ٹائون ،ہنجروال سمیت دیگر تھانوں کی حدودم ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB