چین ایران کے ساتھ تعلقات کی ترقی کو انتہائی اہمیت دیتا ہے

12 Jan, 2017 نوائے وقت
بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کو تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے. اپنے تعزیتی پیغام میں وانگ نے رفسنجانی کے انتقال پر دلی صدمے کا اظہار کیا اور سابق صدر کے عزیز و اقارب سے دلی ہمدردی کی ہے .رفسنجانی کو ایران کا اہم رہنما قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق ایرانی صدر نے چین ایران تعاون کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے فروغ کیلئے اپنی زندگی کے دوران نمایاں خدمات انجام دی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ انہیں رفسنجانی کی انتقال پر شدید صدمہ ہوا ہے ان کی وفات سے چینی عوام کے ایک اچھے دوست سے محروم ہو گئی ۔انہوں نے کہا کہ چین دونوں ممالک کے تعلقات کی ترقی کو بڑ ی اہمیت دیتا ہے ۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کی ٹھوس کوششوں کی بدولت ان کی جامع سٹرٹیجک پارٹنر شپ مزید کامیابیاں حاصل کرے گی ۔

Watch Live News

عراق: بغداد میں خود کش دھماکا، 17 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

30 Mar, 2017 اب تک

عراق: بغداد میں خود کش دھماکا، 17 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمیعراق کے دارالحکومت بغداد میں  ... مزید

عرب لیگ کا فلسطین میں یہودی آبادکاری بند کرنے کا مطالبہ

30 Mar, 2017 اب تک

عرب لیگ کا فلسطین میں یہودی آبادکاری بند کرنے کا مطالبہعرب لیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائی ... مزید

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل کے مینو سے گوشت ہٹا دیا گیا

30 Mar, 2017 نیو

اتر پردیش: مودی سرکار کا ایک بار پھر مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیر ... مزید

سعودی عرب میں ایمنسٹی سکیم کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی

30 Mar, 2017 نیو

جدہ : سعودی عرب کی حکومت نے غیر قانونی شہریوں کے لیے متعدد بار ایمنسٹی سکیم متعارف کروائی  ... مزید

ترک وزیراعظم کا شام میں فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان

30 Mar, 2017 نیو

انقرہ: ترکی کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی شام میں سات ماہ پر محیط فرات شیلڈ نامی فوجی آپریشن & ... مزید

ٹیکساس: حادثے میں 12 افراد ہلاک، 2 زخمی

30 Mar, 2017 نیو

ٹیکساس: امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے جنوب مغرب میں ایک پک اپ گاڑی اور چرچ کی وین میں تصادم سے ... مزید

پاکستانی شہریوں نے ہندوستانی شہری کو جعلی پولیس والے بن کر پکڑوادیا

30 Mar, 2017 نیو

دبئی : دبئی میں دو پاکستانی پولیس اہلکار بن کر غیر قانوی طریقے سے مقیم بھارتی باشندے کو اب ... مزید

ایوانکا ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نوکری حاصل کر لی

30 Mar, 2017 نیو

واشنگٹن: امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا نے وائٹ ہاؤس میں نوکری شروع کر دی۔ انہوں نے کہا کہ غی ... مزید

کیلیفورنیا میں پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود کا گورنر کا انتخاب لڑنے کا اعلان

30 Mar, 2017 نیو

کیلفورنیا میں پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے گورنر عہدے کے لیئے انتخاب لڑنے کا اعلان  ... مزید

مقبوضہ وادی میں بھارتی درندگی جاری، مزید 4 کشمیری شہید

30 Mar, 2017 اب تک

مقبوضہ وادی میں بھارتی درندگی جاری، مزید 4 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB