وزیر اعلی پنجاب نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کی روک تھام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

12 Jan, 2017 نوائے وقت
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی کی روک تھام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجا ب نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی. کمیٹی میں چیئرمین سی ایم آئی ٹی، سیکرٹری ایکسائز، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، سیکرٹری سوشل ویلفیئر، سپیشل سیکرٹری محکمہ داخلہ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سمیت قانون نافذ کرنے والے اور ایجوکیشنل اداروں کے ممبران بھی کمیٹی میں شامل ہیں، کمیٹی 5 روز میں تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والوں کا تعین کرےگی واضح رہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں نشہ آور اشیا کی فروخت معمول بن گئی ہے جس سے کئی طلبا و طالبات موت کی وادی میں چلے گئے ہیں۔

Watch Live News

'افغانستان کے ساتھ تمام معاملات پر بات چیت کی جائے گی'

16 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں مسلح افواج کے سربراہان اور متعلقہ وفاقی وزرا کے علاوہ سیکرٹ ... مزید

'جھوٹا الزام لگانے والوں کو عمر قید کی سزا سنائی جائے'

16 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

یہ کوئی پہلا موقع نہیں کہ جب ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے عمر قید یا سزائے موت کی اپیل کی سم ... مزید

مرکل عوامی جائزے میں بدستور سرفہرست ہیں،فورسا

16 Aug, 2017 نیو

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل تازہ عوامی جائزے میں بدستور سرفہرست ہیں۔ برلن میں قائم عوامی ... مزید

دنیا پرمغرب کی بالادستی کا دور ختم ہو گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

16 Aug, 2017 نیو

تہران: ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا پر مغرب کی بالادستی کا دور ختم ... مزید

سعودی عرب ، حج کے سیکیورٹی انتظامات مکمل

16 Aug, 2017 نیو

جدہ: سعودی عرب کی "جنرل سکیورٹی ایوی ایشن کمانڈ" نے حج کا سیکیورٹی پلان مکمل تیار کر لیا ہ ... مزید

وینز ویلا میں امریکہ کے خلاف مظاہرے

16 Aug, 2017 نیو

کراکس: وینز ویلا کی عوام نے فوجی حملے کی امریکی دھکیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کئے۔ کراکس می ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB