وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو کر ابہام دور کریں،سراج الحق

12 Jan, 2017 نیو
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم سپریم کورٹ پیش ہو کر ابہام دور کریں۔ شیخ رشید منی ٹریل پیش کرنے پر اصرار کررہے ہیں جبکہ فواد چودھری اور نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دودھ اور پانی الگ کرنا نہیں چاہتے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ ابہام بڑھ گیا ہے،بہتر ہوگا وزیراعظم خودسپریم کورٹ میں پیش ہو کر وضاحت کریں۔عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید سراج الحق سے متفق نظر آئے،ان کا کہنا تھا دستاویزات اور بیانات میں تضاد ہے،آج تو عدالت نے بھی محسوس کیا ہے کہ حکمران منی ٹریل ثابت نہیں کرسکے۔فواد چودھری نے بھی کئی سوال اٹھائے۔ان کا کہنا تھا کہ والد کا کاروبار کیا تھا؟وزیراعظم نہیں جانتے ،بچے کیاکرتے ہیں؟ کوئی پتا نہیں پیسے کہاں سے آئے؟ اس سے بھی لاعلم ہیں، انہوں نے اصرار کیا کہ وزیراعظم کو سب پتا ہے لیکن انجان بنے ہیں۔نعیم الحق کا کہنا تھا کہ آج ثابت ہو گیا کہ وزیراعظم دودھ اور پانی کو الگ نہیں کرنا چاہتے،،ان کے وکیل عدالت کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ایک در بند کرتے ہیں تو دوسرا سوراخ کھل جاتا ہے

Watch Live News

شوال کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

25 Jun, 2017 اب تک

شوال کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گااسلام آباد: (25 جون ... مزید

پاناماکیس احتساب نہیں، مذاق ہے،وزیراعظم

25 Jun, 2017 اب تک

پاناماکیس احتساب نہیں، مذاق ہے،وزیراعظملندن ( 24جون،2017)وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پا ... مزید

پشاور میں پھر عید کے چاند کا متنازع اعلان

25 Jun, 2017 اب تک

پشاور میں پھر عید کے چاند کا متنازع اعلانپشاور:( 24جون،2017)حسب روایت مسجد قاسم علی خان کے ... مزید

رقہ میں داعش کے 83 قیدیوں کو عام معافی

25 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

۔ کونسل کے ایک لیڈر مصطفی نے ایک تقریر پڑھی جس میں کہا گیا تھا کہ انہیں اس لیے چھوڑا جا رہ ... مزید

پارا چنار دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد سڑسٹھ ہو گئی، دہشتگردی کی کارروائی کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہے

25 Jun, 2017 نوائے وقت

دہشتگردوں نے جمعۃ الوداع کو خون میں نہلا دیا، امن دشمنوں نے پارا چنار کے طوری بازار میں تی ... مزید

دہشت گرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے، دہشتگردی کا راستہ روکنے کیلئے سرحدوں پر نگرانی سخت کرنا ہو گی: وزیر داخلہ چودھری نثار

25 Jun, 2017 نوائے وقت

وزیر داخلہ چودھری نثار نے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر، ڈی جی رینجرز سندھ میجر ... مزید

آپریشن ردالفساد: پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس اور فورسز کی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے

25 Jun, 2017 نوائے وقت

ملک بھر سے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن ردالفسار کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آئ ... مزید

پاکستانی فلم ’یلغار‘ 22 ممالک میں ریلیز ہو گی

25 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’یلغار‘ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے مارڈھاڑ اور جنگ مناظر والی فلم ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف ... مزید

آرمی چیف کا افغانستان سے ”ڈومور “ مطالبہ

25 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلا ... مزید

کوئٹہ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

25 Jun, 2017 نوائے وقت

کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار عطاء اللہ کو دوران ڈیوٹی گاڑی سے کچل دینے والے ایم پی اے مجید اچکزئ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB