سپین: 64 سالہ خاتون کے جڑواں بچوں کی پیدائش

17 Feb, 2017 نیو
بارسلونا: سپین میں 64 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دے دیا ہے۔ شمالی سپین کے شہر 'بؤئرگوس'کے ایک ہسپتال میں64 سالہ خاتون نے ایک لڑکے اور ایک لڑکی کو جنم دیا۔ ہسپانوی میڈیا کے مطابق دونوں بچے بالکل صحت مند ہیں۔ لڑکے کا وزن 2.4 کلوگرام اور لڑکی کا 2.2 کلوگرام ہے۔ہسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پچوں کی پیدائش آپریشن کے ذریعے ہوئی اس وقت ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں۔

Watch Live News

آئندہ چند ہفتوں میں فیس بک پر اہم تبدیلیاں متوقع

17 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: فیس بک نے اپ ڈیٹ کرنے کیلئے کچھ بنیادی فیچرز کا انتخاب کیاہے، جو آئندہ چند دنو ... مزید

جرمنی میں دنیا کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین جلد دوڑے گی

17 Aug, 2017 نیو

برلن جرمنی میں دنیا کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین بہت جلد منظر عام پر آنے والی ہے جو ماحول دوست  ... مزید

چینی ٹیلی کام کمپنی سے بھارتی ملازمین فارغ

16 Aug, 2017 نیو

بیجنگ:چین کی ایک ٹیلی کام کمپنی نے تہران اور دوحہ میں بھارتی شہریوں کو ملازمت سے فارغ کر د ... مزید

کبھی آپ نے سوچا کہ گوگل اور فیس بک سمیت دیگر ویب سائٹس آپ کو مفت سہولت کیوں فراہم کرتی ہیں؟

16 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: گوگل فیس بک سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو استعمال کرنے والوں کی تعداد ... مزید

بھنگ کے نشے سے ہلاکت کا خطرہ تین گنا زیادہ

16 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سائنس دانوں نے بھنگ کے انسانی صحت پر اثرات پر تحقیق کے سلسلے میں لگ بھگ 1200 افراد کا مطال ... مزید

یمن: ہیضے کی وبا 2000 زندگیاں نگل چکی ہے

15 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB