پاک فضائیہ دنیا کی بہترین فورسز میں شمار ہوتی ہے: سینیٹر مشاہد حسین

17 Feb, 2017 چینل24
اسلام آباد (24 نیوز): سینیٹر مشاہد حسین سید کی صدارت میں سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز اور کامرہ میں واقع ایروناٹیکل کمپلکس کا دورہ کیا، ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کمیٹی کو پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی، جبکہ کامرہ میں کمیٹی نے جے ایف 17 تھنڈر کی تیاری کے مراحل کا مشاہدہ کیا۔پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ایئر چیف مارشل سہیل امان نے دہشت گردی کیخلاف ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کمیٹی کو مفصل بتایا کہ دیگر فورسز بالخصوص پاک فوج کیساتھ ملکر دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کاروائیاں کیں۔پاک فضائیہ کی دفاع وطن کیلئے تیاریوں پر کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے پاک فضائیہ کے سربراہ نے بتایا کہ انہیں معلوم ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے ایئر پاور کس قدر اہم ہے۔ ایروناٹیکل کمپلکس کامرہ میں کمیٹی نے جے ایف 17 تھنڈر کی تیاری کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا۔مشاہد حسین نے کہا کہ پاک فضائیہ دنیا کی بہترین فورسز میں شمار ہوتی ہے، دہشت گردی کیخلاف پاک فضائیہ کے کارنامے تاریخی حیثیت کے حامل ہیں۔

Watch Live News

وزیر پانی و بجلی کا چاروں صوبوں کے خدشات دور کرنے کا اعلان

25 May, 2017 اب تک

وزیر پانی و بجلی کا چاروں صوبوں کے خدشات دور کرنے کا اعلانکراچی: (25 مئی 2017) وفاقی حکومت ... مزید

نوجوانوں کے لیے انسٹاگرام نقصان دہ اور یوٹیوب فائدہ مند ہے

25 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

سوشل میڈیا کا شمار سگریٹ اور الکحل سے زیادہ نشہ آور چیز کے طور پر کیا جاتا ہے اور یہ لت نو ... مزید

برطانیہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

25 May, 2017 نیو

برمنگھم: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لیئے قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں برطانیہ کے شہر بر ... مزید

شرجیل خان اپنی گواہی میں مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر کو لے آئے

25 May, 2017 نیو

لاہور: سابق مایہ ناز کرکٹر ڈین جونز اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کے حق میں بول پڑے ۔ کرکٹ ... مزید

جکارتہ میں بم دھماکے میں تین پولیس اہل کار ہلاک

24 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

یہ دھماکہ کمپونگ میلیو ٹرمینل کے نزدیک ہوا۔ اس ٹرمینل پر بسیں اور منی ویگنیں  جکارتہ  ... مزید

جکارتہ میں بم دھماکے میں ایک پولیس اہل کار ہلاک

24 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

یہ دھماکہ کمپونگ میلیو ٹرمینل کے نزدیک ہوا۔ اس ٹرمینل پر بسیں اور منی ویگنیں  جکارتہ  ... مزید

’ضروری تھا‘، راحت کا ہی نہیں 20 کروڑ افراد کا پسندیدہ گانا

24 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

گانا 8 جون 2014 کو یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا تھا؛ اور تب سے اب تک اسے ہر روز تقریباً ایک لاک ... مزید

جڑی ہوئی انگلیوں والا ایسا خاندان کہ ان کی حقیقت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

24 May, 2017 نیو

نئی دہلی:جنوبی بھارت کے شہر الاپوزا کے قریب واقع گاؤں کے مقامی قبیلے کے140 افراد اجڑی ہوئی ... مزید

صوبائی وزیرداخلہ کی زیرصدارت اجلاس:آئی جی سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

24 May, 2017 اب تک

صوبائی وزیرداخلہ کی زیرصدارت اجلاس:آئی جی سندھ نے نیا حکم نامہ جاری کردیاکراچی:(رپورٹ: ام ... مزید

حکومت اس بجٹ کو گزشتہ بجٹ کی طرح کاغذات کا ایک پلندہ نہ بنائے، سینیٹر سراج الحق

24 May, 2017 نیو

ثمرباغ: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اس بجٹ کو گزشتہ بجٹ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB