بھارت ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیا گیا

17 Mar, 2017 نیو
نیویارک : امریکا کی جانب سے کیے گئے تازے سروے کے مطابق بھارت ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر تجزیے میں کہا ہے کہ مودی سرکار کے راج میں اسکول، اسپتال، پولیس اور دیگر شعبوں میں رشوت کا بازار گرم ہے۔ بھارت میں رشوت دینے کی شرح انہتر فیصد ہے، ویت نام پینسٹھ فیصد کے ساتھ کرپٹ ملکوں میں دوسرے اور تھائی لینڈ اکتالیس فیصد کے تیسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بدعنوان ایشیائی ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر چوتھا ہے، پاکستان میں رشوت دینے کی شرح چالیس فیصد ہے۔

Watch Live News

پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے عید کا دن آپریشنل بیس پر گزارا

27 Jun, 2017 اب تک

پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے عید کا دن آپریشنل بیس پر گزاراراولپنڈی: (26 جون 2017) پ ... مزید

امریکہ کی ’ممکنہ کیمیائی حملے پر‘ شام کو تنبیہ

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

مریکہ کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں ایک اور کیمائی حملے کی ’ممکنہ تیاری‘ کی شناخت کی ہے اور  ... مزید

بھارت امریکہ کا سچا دوست ہے، صدر ٹرمپ

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بھارتی وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات اور تعاون کا ذکر کر تے ہوئے کہا & ... مزید

اسلامی انتہا پسندی کے خلاف مل کر لڑیں گے، صدر ٹرمپ

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

بھارتی وزیر اعظم نے دونوں ملکوں کے درمیان خوشگوار تعلقات اور تعاون کا ذکر کر تے ہوئے کہا & ... مزید

سمارٹ فون پاکستان کی زرعی پیداوار میں اضافہ کرے گا

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

موبائل فون کے یہ پیغامات ایک خود کار نظام کے ذریعے بھیجے جاتے ہیں۔ اس نظام میں سیٹلائٹ سے  ... مزید

بھارت کو سی 17 ٹرانسپورٹ طیارے اور حربی آلات کی مجوزہ فروخت

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ڈفنس سکیورٹی کوپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اِن دِنوں سی 17 ... مزید

حزب المجاہدین کا لیڈر، سید صلاح الدین دہشت گرد قرار

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’’یہ اقدام ایسے غیر ملکی دہشت گردوں اور دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیا جاتا ہے، جو دہشت گردا ... مزید

حزب المجاہدین کے لیڈر، سید صلاح الدین دہشت گرد قرار

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’’یہ اقدام ایسے غیر ملکی دہشت گردوں اور دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کیا جاتا ہے، جو دہشت گردا ... مزید

عید پر دوحہ کے زیادہ تر ہوٹل خالی پڑے ہیں

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ایک فائیواسٹار ہوٹل کے عہدے دار نے بتایا کہ اس موقع پرعموماً ہمارے کمرے سعودی عرب اور بحری ... مزید

دہشت گرد مواد ہٹانے کے لیے سماجی میڈیا کے بڑے اداروں کا اشتراک عمل

26 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ٹیکنالوجی کے عالمی اداروں نے پیر کے روز اعلان کیا کہ انسداد دہشت گردی کے کام میں مدد دینے  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB