کمزور بالوں کیلئے آسان گھریلو نسخہ

19 Mar, 2017 نیو
کراچی: سردی ہو یا گرمی، ہر موسم میں کھوپرے کا تیل بالوں میں لگایا جاتا ہے لیکن اگر اسے درست طور پر استعمال کیا جائے تو خشکی اور خراب بالوں کا یقینی خاتمہ ممکن ہے۔ذیل میں گرتے بالوں اور خشکی سے نجات اور صحت مند بالوں کے لیے کھوپرے کا تیل استعمال کرنے کے صحیح طریقے دیئے جارہے ہیں۔ بہترین نتائج کے لیے ان میں سے ہر طریقے پر ہفتے میں دو سے تین مرتبہ تک عمل کرنا ضروری ہے۔ کھوپرے کا تیل نیم گرم کرلیں۔اپنے بالوں کو نیم گرم پانی سے نم کرلیں، اس طرح کہ بالوں میں نمی کا احساس ہو لیکن پانی ٹپک نہ رہا ہو۔بال چھوٹے ہوں تو ایک کھانے کا چمچہ نیم گرم کھوپرے کا تیل بالوں میں لگائیں، کندھوں تک لمبے بالوں کے لیے 2 کھانے کے چمچوں جتنا جب کہ زیادہ لمبے بالوں کے لیے 4 کھانے کے چمچوں جتنا کھوپرے کا تیل بالوں میں اچھی طرح لگائیں۔ بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کی پوروں سے کھوپرے کے تیل کی کچھ دیر تک اچھی طرح مالش کریں تاکہ یہ کھوپڑی کی کھال میں جذب ہوجائے۔بہترین نتائج کے لیے تین منٹ تک بالوں کی جڑوں میں کھوپرے کے تیل کی مالش کریں۔اب اپنے سر کو شاور کیپ یا کسی کپڑے سے ڈھک لیں تاکہ اس پر ہوا اور پانی نہ پڑیں۔ بالوں کو اسی طرح 20 سے 30 منٹ تک رہنے دیں اور اگر بہترین نتائج درکار ہوں تو پوری رات انہیں ایسے ہی رکھیں۔اس کے بعد اپنے بالوں کو کسی سادہ شیمپو سے دھو لیں جس میں سلفیٹ اور کنڈیشنر نہ ہوں۔

Watch Live News

یوم پاکستان پریڈ، عسکری صلاحیتوں کے مظاہرے نے دشمن کو ہلا کررکھ دیا

23 Mar, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): یوم پاکستان پورے ملی جوش و جذبے سے منایا گیا، پریڈ ایونیو پر سالانہ ... مزید

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاک

23 Mar, 2017 اب تک

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاکترک دارالحکومت قاہر ... مزید

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لی

23 Mar, 2017 اب تک

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لیپاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ میں 5 می ... مزید

'جموں و کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے'

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ ”تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ آزادی کی جو تحریکیں رہی ہیں ان ک ... مزید

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

23 Mar, 2017 اب تک

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریبآپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے  ... مزید

یوم پاکستان پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں :عمران خان

23 Mar, 2017 نوائے وقت

یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پ ... مزید

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریف

23 Mar, 2017 اب تک

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جا ... مزید

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال

23 Mar, 2017 اب تک

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحالاسلام آباد میں یوم پاکستان کی پروقا ... مزید

پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کا مرکز و عظیم نعمت ہے:سید علی گیلانی

23 Mar, 2017 نوائے وقت

آل پارٹیزحریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارکبا ... مزید

اسلام آباد: یوم پاکستان پر مریم نواز کا شاندار الفاظ میں شہدا کو خراج تحسین

23 Mar, 2017 اب تک

اسلام آباد: یوم پاکستان پر مریم نواز کا شاندار الفاظ میں شہدا کو خراج تحسیندختر اول مریم ن ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB