دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین برگر پیش

20 Mar, 2017 نیو
دبئی :‌ دبئی میں ایک تقریب میں شہر کے سات باورچیوں نے ملکر دنیا کا مہنگاترین برگر تیار کرلیا ہے جو دس ہزار امریکی ڈالرز میں فروخت ہوا. منتطمین کیجانب سے اس برگر کو دنیاکا مہنگا ترین برگر قرار دیا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق یہ مہنگا ترین برگر دبئی میں کینسر کے بارےمیں آگہی مہم ‘القافلۃ الوردیۃ” میں نیلامی کے لیے پیش کیا تھا. مذکورہ تقریب شیخ محمد بن عبداللہ الثانی کی جانب سے منعقد کروائی گئی جو قطر کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور شارجہ میں سٹیٹسٹکس اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے چیئرمین ہیں۔ دبئی مال میں منعقد ہونے والی تقریب’پنک بائٹ’ میں خیراتی نیلامی کے دوران یہ ‘ مہنگا ترین ’ برگر متحدہ عرب امارات کے لگژری لائف سٹائل میگزین ‘وِلا 88’ کے مالک نے خریدا۔ یہ برگر شیخ محمد بن عبداللہ الثانی کی طرف سے فروخت کیے جانے والے چار برگروں میں سے ایک تھا۔ شیخ الثانی ‘پنک کاروان’ کے ایمبیسڈرز میں سے ایک ہیں۔ برگر میں سات پیٹیز ڈالی گئیں جن کی تیاری میں بچھڑے کے گوشت اور مخصوض پنیر استعمال کی گئی۔ ان پیٹیز کو زعفران والے بن اور ہریسہ برگر ساس سے بنایا گیا۔ تقریب میں اس کو ملک شیک کی ساتھ پیش کیا گیا جس کو اونٹنی کے دودھ سے تیار کیا گیا تھا

Watch Live News

تلور کا غیر قانونی شکار کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

اس پرندے کو عالمی سطح پر معدومی کے خطرے سے دوچار پرندوں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے او ... مزید

یوم پاکستان پریڈ، عسکری صلاحیتوں کے مظاہرے نے دشمن کو ہلا کررکھ دیا

23 Mar, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): یوم پاکستان پورے ملی جوش و جذبے سے منایا گیا، پریڈ ایونیو پر سالانہ ... مزید

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاک

23 Mar, 2017 اب تک

قاہرہ: صحرائے سینا میں سرچ آپریشن کے دوران دو دھماکے، 10 مصری فوجی ہلاکترک دارالحکومت قاہر ... مزید

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لی

23 Mar, 2017 اب تک

قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے جیت لیپاکستان نے دورہ نیوزی لینڈ میں 5 می ... مزید

'جموں و کشمیر کا مسئلہ کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے'

23 Mar, 2017 وائس آف امریکہ اردو

پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ ”تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ آزادی کی جو تحریکیں رہی ہیں ان ک ... مزید

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

23 Mar, 2017 اب تک

طویل عرصے بعد شمالی وزیرستان میں یوم پاکستان کی پر وقار تقریبآپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے  ... مزید

یوم پاکستان پررب العزت کی حمدوثنااوراہل وطن کومبارکباد پیش کرتاہوں :عمران خان

23 Mar, 2017 نوائے وقت

یوم پاکستان پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پ ... مزید

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریف

23 Mar, 2017 اب تک

مسلح افواج کے تینوں سربراہان کی جانب سے آئی ایس پی آر کی کاوش کی تعریفآرمی چیف جنرل قمر جا ... مزید

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحال

23 Mar, 2017 اب تک

یوم پاکستان تقریب: جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بحالاسلام آباد میں یوم پاکستان کی پروقا ... مزید

پاکستان مسلم امہ کی امیدوں کا مرکز و عظیم نعمت ہے:سید علی گیلانی

23 Mar, 2017 نوائے وقت

آل پارٹیزحریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یوم پاکستان پر پاکستانی عوام کو مبارکبا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB