کاجول نے کرن جوہر سے ناراضی کے بعد اپنا فنی کیرئیر بچانے کے لیے شاہ رخ خان اور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا سے پینگیں بڑھالی

20 Mar, 2017 نیو
بالی ووڈ: کاجول اور ہدایتکار کرن جوہر کی آپس میں گہری دوستی تھی اور دونوں نے ایک ساتھ کئی فلموں کے لیے کام کیا ہے جب کہ فلم نگری میں کاجول کے کیرئیر کو کرن ہی سنبھالا دیتے رہے ہیں اور اپنی کئی سپر ہٹ فلموں میں انہیں کردار دیئے ہیں لیکن اب کرن سے ناراضی کاجول کو مہنگی پڑتی جارہی ہے اور انہیں اپنے کیرئیر کو بچانے کی فکر ستانے لگی ہے۔ کاجول کو کرن جوہر سے ناراضی کے بعد اپنا فلمی کیرئیر بھی خطرے میں دکھائی دینے لگا ہے جس کے باعث انہوں نے قریبی دوست شاہ رخ خان اور بالی ووڈ کے مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا سے پینگیں بڑھانے شروع کردی ہیں اور اپنے فلمی کیرئیر کے حوالے سے انہی 2 افراد سے صلاح و مشورے کرنے لگی ہیں۔

Watch Live News

عامر خان نے 16 سال بعد کسی ایوارڈ تقریب میں شرکت کی اور فلم ’’دنگل‘‘ پر ایوارڈوصول کیا

25 Apr, 2017 نیو

ممبئی: عامر خان بالی ووڈ ایوارڈ شوز میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اورانہ ... مزید

’یلغار ‘پاکستان سنیما کی بحالی کے لئے ایک اور بڑی فلم تیار

25 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فلم ’یلغار‘ بنانے میں انہیں تین سال لگے۔ گزشتہ روز کراچی میں فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کیا گ ... مزید

شردھا کپور نے فلم حسینہ میں اپنے 2 کرداروں کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں

25 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور پہلی بار حسینہ پارکر کی سوانح عمری پر بننے والی فلم ... مزید

ارمینہ خان نے ”یلغار “ میں کام کا معاوضہ لینے سے انکار کر دیا

25 Apr, 2017 نیو

کراچی: پاکستان فلم”یلغار“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ، تاہم فلم ہدایت کار ڈاکٹر ... مزید

وِن ڈیزل اور ڈیوین جانسن کے درمیان اختلافات ختم

25 Apr, 2017 اب تک

وِن ڈیزل اور ڈیوین جانسن کے درمیان اختلافات ختمہالی وڈ کی تہلکہ خیز مووی ’’فاسٹ اینڈ فیورس ... مزید

شہدائے پاکستان پر بننے والی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری

25 Apr, 2017 نیو

کراچی: شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے بننے والی پاکستان فلم”یلغار&ldquo ... مزید

بھارتی فلم اسٹارز ایسے بھی ہیں جو بھارت میں پیدا نہ ہونے کے باوجود بالی ووڈ پر راج کررہے ہیں

25 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے کئی بھارتی اسٹارز ایسے بھی ہیں جو بھارت میں پیدا نہیں ہوئ ... مزید

فواد خان کا تعلق ایک ’ممنوعہ سرزمین‘ سے ہے، سیف علی خان

25 Apr, 2017 نیو

بالی ووڈ: سیف علی خان کے مطابق ’ خان ">فواد خان اور دیگر پاکستانی اداکاروں کی شخصیت ... مزید

مصنفہ فرزانہ ناز انتقال کر گئیں

25 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہونے والے قومی کتاب میلے میں اسٹیج سے گرنے والی مص ... مزید

ہمیشہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ ہی قدرکی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے, جن کی زندگی جدوجہد کے بعد کامیابیوں سے بھری ہو,میرا

25 Apr, 2017 نیو

لاہور:اداکارہ وماڈل میرا نے کہا ہے کہ جب تک ہم اپنی زندگی میں ترقی پانے کے لیے کوئی ٹارگٹ  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB