پانی پینے سے میرا وزن بڑھ جاتا ہے، فٹنس مسائل پر عمر اکمل کا انوکھا بہانہ

20 Mar, 2017 نیو
لاہور : قومی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ ان کی فٹنس کے مسائل کا تعلق کسی بد احتیاطی سے نہیں بلکہ وہ جینیاتی طور پر کچھ ایسے ہیں کہ پانی پینے سے بھی ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ ایک انٹرویو میں عمر اکمل کا کہنا تھا کہ ان کے بڑے بھائی کامران اکمل کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہ کھانے پینے پر جتنا بھی کنٹرول کریں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا تاہم عدنان اکمل کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے اور انہیں ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 2روز سے وہ بار بی کیو کھانے کی ڈائٹ پر ہیں اور سلاد اور پانی پر گزارہ کررہے ہیں لیکن تمام تراحتیاط کے باوجود انہیں کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔یاد رہے کہ قومی کرکٹر عمر اکمل خراب فٹنس کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے نظر انداز کر دیے گئے تھے ۔

Watch Live News

کنگسٹن ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ جیت لیا

26 Apr, 2017 چینل24

(ویب ڈیسک): پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیت لیا، ویسٹ انڈیز میں کھیلا گیا ٹیسٹ ... مزید

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

25 Apr, 2017 نیو

جمیکا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7وکٹوں سے چیت لیا۔ ویسٹ انڈی ... مزید

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 32 رنز کا ہدف

25 Apr, 2017 اب تک

پہلا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 32 رنز کا ہدفپہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں میں ویسٹ انڈین ٹ ... مزید

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

25 Apr, 2017 نیو

جمیکا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7وکٹوں سے چیت لیا۔ ویسٹ انڈی ... مزید

جمیکا ٹیسٹ پاکستان کے نام، سیریز میں ایک۔صفر کی برتری

25 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے صرف 32 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ... مزید

ویسٹ انڈین بولر شینن گیبرئیل پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد

25 Apr, 2017 اب تک

ویسٹ انڈین بولر شینن گیبرئیل پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائدویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گی ... مزید

مصباح الحق جیسا تحمل مزاج کپتان نہیں دیکھا، ڈین جونز

25 Apr, 2017 نیو

سڈنی: آسٹریلیا کے مایہ ناز سابق بلے باز ڈین جونز نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو س ... مزید

جمیکا ٹیسٹ دل چسپ مرحلے میں داخل

25 Apr, 2017 اب تک

جمیکا ٹیسٹ دل چسپ مرحلے میں داخلپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ دل چسپ مرحلے میں داخ ... مزید

پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کیلئے 32 رنز کا ہدف

25 Apr, 2017 نیو

جمیکا: ویسٹ انڈیز نےپاکستانکوپہلے ٹیسٹ میں جیت کیلئے 32 رنز کا ہدف دے دیا۔تفصٰیلات کے مطاب ... مزید

بھارتی ٹال مٹول: ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری نہ ہوسکے

25 Apr, 2017 اب تک

بھارتی ٹال مٹول: ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری نہ ہوسکےبھارت کی  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB