دورہ ویسٹ انڈیز کے لیےپاکستانی ٹیم کاسفر شروع

20 Mar, 2017 نیو
لاہور: نئے چیلنج کی تیاری، پاکستانی کھلاڑیوں کا سفرشروع ہوگیا، گرین شرٹس ویسٹ انڈیز روانگی کےلیے لاہورسے کراچی پہنچ گئے۔ سرفراز احمدکی قیادت میں پاکستان ٹیم کل براستہ دبئی ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی، پاکستان اورویسٹ انڈیز کےدرمیان سیریز کا آغاز چھبیس مارچ کو ٹی ٹوینٹی میچ سےہوگا۔ ٹی ٹوینٹی سیریزچارمیچز پرمشتمل ہوگی، جس کےبعدتین ون ڈےاورتین ٹیسٹ میچ کھیلےجائیں گے۔اس سے پہلے پاکستان ٹیم نےدوہزارتیرہ میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا تھا۔

Watch Live News

پی سی بی کی بنگلہ دیش کو پاکستان میں ٹی ٹوئینٹی سیریز کھیلنے کی دعوت

23 Mar, 2017 اب تک

پی سی بی کی بنگلہ دیش کو پاکستان میں ٹی ٹوئینٹی سیریز کھیلنے کی دعوتپاکستان سپر لیگ فائنل  ... مزید

محمد عرفان کا الزامات کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

23 Mar, 2017 اب تک

محمد عرفان کا الزامات کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہمحمد عرفان اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کے  ... مزید

لندن: محمد عامر کو امیگریشن حکام نے روک لیا، پوچھ گچھ کے بعد جانے کی اجازت,عامر کی تردید

23 Mar, 2017 نوائے وقت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو امیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا۔ آدھا  ... مزید

لندن: محمد عامر کو امیگریشن حکام نے روک لیا، پوچھ گچھ کے بعد جانے کی اجازت

23 Mar, 2017 نوائے وقت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو امیگریشن حکام نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک لیا۔ آدھا  ... مزید

آسٹریلوی قائد اسٹیو اسمتھ نمبر ایک بلے باز، بھارت کے جڈیجا سرفہرست بائولر

23 Mar, 2017 اب تک

آسٹریلوی قائد اسٹیو اسمتھ نمبر ایک بلے باز، بھارت کے جڈیجا سرفہرست بائولرآئی سی سی کی تاز ... مزید

اسپاٹ فکسنگ تحقیقات، پی سی بی اورایف آئی اے مد مقابل

23 Mar, 2017 اب تک

اسپاٹ فکسنگ تحقیقات، پی سی بی اورایف آئی اے مد مقابلاسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پاکستان کرکٹ ب ... مزید

گینڈوں کے غیرقانونی شکار کو روکنے کی انوکھی کوشیش

23 Mar, 2017 بی بی سی اردو

گینڈوں کے غیرقانونی شکار کو روکنے کی انوکھی کوشیش کی جا رہی ہے۔ چیکوسلواکیہ کے چڑیا گھر می ... مزید

اٹلی میں مردوں کی فٹ بال کی کوچ خاتون ہوں گی

23 Mar, 2017 بی بی سی اردو

اٹلی میں مردوں کی فٹ بال کی کوچ خاتون ہوں گی۔ پٹرئیزیا پانیکو انڈر سولہ ٹیم کی کوچنگ کریں  ... مزید

اٹلی کی انڈر 16 فٹبال ٹیم کی خاتون کوچ

23 Mar, 2017 بی بی سی اردو

اٹلی کی انڈر 16 فٹبال ٹیم کی خاتون کوچ کا کہنا ہے کہ انھیں بھی صنفی امتیاز کا سامنا رہتا ہ ... مزید

پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں: ٹائنی آئرن

23 Mar, 2017 نوائے وقت

لاہور (نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)انٹر نیشنل ریسلر ٹائنی آئرن نے کہا ہے کہ پاکستان میں س ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB