گارجینز آف دی گلیکسی سیریز کے دیوانوں کیلئے خوشی کی خبر

21 Mar, 2017 اب تک
گارجینز آف دی گلیکسی سیریز کے دیوانوں کیلئے خوشی کی خبرہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور گارجئینز آف دی گلیکسی سیریز کی دوسری فلم مئی میں تہلکہ مچانے کو تیار ہے۔ ایسے میں ہدایتکار نے تیسرا حصہ بھی لانے کا اعلان کردیا۔سپر ہیروز کے گرد گھومتی داستان گارجین آف دا گلیکسی پہلی بار آئی بڑے پردے پر دوہزار چودہ میں، فلم کی شاندار کامیابی کو دیکھتے ہوئے بنایا گیا اس کا دوسرا حصہ ۔ مئی میں ریلیز کی جارہی ہے اب والیوم ٹو گارجین آف دا گلیکسی جس کی کہانی بھی گھومے گی پہلے آئے پارٹ کی طرح غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیروز کے گرد ہی۔اب ایسے میں ابھی سے کردیا ہے اعلان فلم کے ہدایتکار جیمس گن نے تیسرا پارٹ لانے کا بھی، لیکن گارجین آف دا گلیکسی 3 کب ہوگی ریلیز، یہ جاننے کیلئے کرنا پڑے گا مزید انتظار۔

Watch Live News

ونود کھنہ کی رسومات میں شرکت نہ کرنے پر رشی کپور فنکاروں پر برہم

28 Apr, 2017 نیو

ممبئی: شوبز کی دنیا ہی ایسی ہے کہ کون کہاں کب بد ل جائے کوئی کچھ نہیں کہ سکتا لیکن شاید اس ... مزید

کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی تصویر شیئر کردی

28 Apr, 2017 نیو

ممبئی:بھارتی اداکاروں کا جنوں سوشل میڈیا کے لیے بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اپنے مداحوں سے رابط ... مزید

عدم ادائیگی ٹیکس پر عاطف اسلم کو فائنل نوٹس

28 Apr, 2017 نوائے وقت

لاہور(آن لائن ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے گلوکار عاطف اسلم کو گھر کا لگژری ٹیکس ادا نہ ... مزید

معروف بھارتی اداکار ونود کھنہ 70برس کی عمر میں چل بسے

28 Apr, 2017 نوائے وقت

ممبئی (نوائے وقت نیوز) سینئر بھارتی اداکار ونود کھنہ 70سال کی عمر میں ممبئی کے ایک ہسپتال  ... مزید

ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ٹیولپ فیور‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

28 Apr, 2017 اب تک

ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ٹیولپ فیور‘‘ کا پہلا ٹریلر جاریڈین ڈی ہان اور ایلیشیا ویکنڈر کی نئی  ... مزید

پریانکا چوپڑا نے خلا باز بننے کی حامی بھر لی

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بھارت کی پہلی خاتون خلا باز کلپنا چاولہ پر بننے والی بالی ووڈ فلم میں مرکزی کردار ک ... مزید

نیہا دھوپیا ”تمہاری سولو“ میں جلوہ گر ہونگی

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا فلم ” تمہاری سولو “ میں بالی وڈ کی معروف اد ... مزید

ونود کھنہ کے احترام میں ” باہوبلی“ کا پریمیئر منسوخ

27 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار ونود کھنہ کے احترام کا اظہار کرتے ہوئے ” باہوبلی “ ک ... مزید

ایک ہی تاریخ کو وفات، ونود کھنہ اور فیروز خان میں عجیب اتفاق

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی : بالی وڈ انڈسٹری کے نامور ستارے ونود کھنہ کے انتقال نے ان کے مداحوں اور ساتھی اداکا ... مزید

ندا یاسر کا نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ

27 Apr, 2017 نیو

لاہور : اداکارہ ندا یاسر نے فلمسٹار نور کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ نور نے ندا یاسر ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB