سعودی فورسز کی سرحدی علاقے میں فوجی کاروائی،متعدد دہشت گرد ہلاک

21 Mar, 2017 نیو
ریاض : سعودی عرب کے شہر ریاض کے سرحدی علاقے میں سعودی فورسز کی کارروائی کی ہے جس میں دہشت گردوں اور منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو مقابلءمیں ہلاک کیا گیا ہے اور متعدد کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔ترجمان سعودی وزارت داخلہ میجر جنرل منصورالترکی کے مطابق بارودی سرنگیں بچھانے ، اسلحہ اور منشیات کی اسمگل کی کوشش ناکام بنادی۔کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3اسمگلر ہلاک،2زخمی ہو گئے۔کارروائی کے دوران 8بارودی سرنگیں ، بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی جبکہ سیکڑوں ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

Watch Live News

100 کروڑ کلب کی جنگ میں اکشے کمار نے شاہ رخ خان نے مات دیدی

19 Aug, 2017 نیو

اکشے کمار نے ممبئی : بالی ووڈ سٹار اکشے کمار کی نئی فلم ”ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا&ldquo ... مزید

پاکستانی کشمیر: بارودی سرنگوں سے آگاہی کے لیے موبائل میسج سروس

19 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

حکامکے مطابق جن علاقوں میں ریڈ کریسنٹ کی ٹیمیں نہیں پہنچ سکتیں وہاں کے رہنے والوں کو ایس ا ... مزید

پاکستانی اداکارہ نے بھارتیوں سے امیدیں وابستہ کر لیں

19 Aug, 2017 نیو

ممبئی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے بالی ووڈ سے امیدیں وابس ... مزید

ترکی جرمنی کے اندرونی معاملا ت سے دوررہے ،برلن کی تنبیہ

19 Aug, 2017 نیو

برلن: جرمنی اور ترکی میں پائی جانے والی کشیدگی کے نتیجے میں برلن نے ایک بار پھر ترکی کو ان ... مزید

باپ بیٹے کی لاہور یاترا کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوچکے ہیں، نعیم الحق

19 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: :باپ بیٹے کی لاہور یاترا کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوچکے ہیں۔بلاول کی تقریر کا ... مزید

سارہ لورین نے بالی ووڈ سے امیدیں وابستہ کر لیں

19 Aug, 2017 نیو

ممبئی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے بالی ووڈ سے امیدیں وابس ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB