ماہرہ اور میرے درمیان کچھ نہیں ہوا: رنبیر کپور

21 Mar, 2017 نیو
لاہور:پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے نہ صرف پاکستان میں شہرت پائی بلکہ ہندی فلموں میں کام کر کے بھی کافی نام کمایا ۔ ماہرہ اور رنبیر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اچھے دوست ہیں۔ لیکن گزشتہ دنوں ہونے والی گلوبل ٹیچر پرائز کی تقریب میں دونوں کے درمیاں کسی بات پر بحث ہوئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔اگرچہ مداحوں نے بہت قیاس آرائیاں کیں لیکن رنبیر کا کہنا ہے کہ ایسا کچھ نہیں کہ کوئی جھگڑا ہوا ہو یا کوئی اختلاف ہوا ہو ہم اپنی ذاتی بات کررہے تھے جسے یوں اچھالنا نہیں چاہیے تھا۔

Watch Live News

100 کروڑ کلب کی جنگ میں اکشے کمار نے شاہ رخ خان نے مات دیدی

19 Aug, 2017 نیو

اکشے کمار نے ممبئی : بالی ووڈ سٹار اکشے کمار کی نئی فلم ”ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا&ldquo ... مزید

پاکستانی کشمیر: بارودی سرنگوں سے آگاہی کے لیے موبائل میسج سروس

19 Aug, 2017 وائس آف امریکہ اردو

حکامکے مطابق جن علاقوں میں ریڈ کریسنٹ کی ٹیمیں نہیں پہنچ سکتیں وہاں کے رہنے والوں کو ایس ا ... مزید

پاکستانی اداکارہ نے بھارتیوں سے امیدیں وابستہ کر لیں

19 Aug, 2017 نیو

ممبئی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے بالی ووڈ سے امیدیں وابس ... مزید

ترکی جرمنی کے اندرونی معاملا ت سے دوررہے ،برلن کی تنبیہ

19 Aug, 2017 نیو

برلن: جرمنی اور ترکی میں پائی جانے والی کشیدگی کے نتیجے میں برلن نے ایک بار پھر ترکی کو ان ... مزید

باپ بیٹے کی لاہور یاترا کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوچکے ہیں، نعیم الحق

19 Aug, 2017 نیو

اسلام آباد: :باپ بیٹے کی لاہور یاترا کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوچکے ہیں۔بلاول کی تقریر کا ... مزید

سارہ لورین نے بالی ووڈ سے امیدیں وابستہ کر لیں

19 Aug, 2017 نیو

ممبئی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے بالی ووڈ سے امیدیں وابس ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB