عمران خان کا پھر وزیراعظم سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

20 Apr, 2017 نیو
اسلام آباد: پاناما کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سپریم کورٹ کے ججز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں پاکستان کی تاریخ میں ایسا فیصلہ نہیں آیا۔ پانچ کے پانچ ججوں نے نواز شریف کے ثبوتوں کو مسترد کیا ہے۔ جے آئی ٹی بنانے کا مطلب ہے کہ نواز شریف کے موقف کو مسترد کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا جب تک تحقیقات ہو رہی ہیں وزیراعظم کو اپنئ عہدے سے الگ ہو جانا چاہیئے۔ نواز شریف کا وزیراعظم کے عہدے پر رہنا اس لئے ٹھیک نہیں کیونکہ ان کے خلاف تحقیقات ہوں گی۔

Watch Live News

ایک ایسا آلہ متعارف جیسے پہننتے ہی پرسکون نیند آئے گی

28 May, 2017 نیو

نیو یارک: نیند نہ آنا بھی دراصل ایک ذہنی بیماری ہے، جس کی وجہ سے کئی اور بڑی بیماریاں جنم ... مزید

سوشل ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایون اسپیگل نے اپنے لیے دلہن منتخب کرلی

28 May, 2017 نیو

برطانیہ: سوشل ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) ایون اسپیگل نے اپنے ... مزید

پاکستان کی مصر میں قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے کی شدید مذمت

28 May, 2017 اب تک

پاکستان کی مصر میں قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے کی شدید مذمتاسلام آباد: (28مئی،2017)پاکستا ... مزید

بجٹ پربحث:قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس پیرکوپھرہوگا

28 May, 2017 اب تک

بجٹ پربحث:قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس پیرکوپھرہوگااسلام آباد:(28مئی،2017)بجٹ پر بحث کے ... مزید

بجلی بحران:وزیراعلی سندھ کاوفاقی وزیرپانی وبجلی کوخط

28 May, 2017 اب تک

بجلی بحران:وزیراعلی سندھ کاوفاقی وزیرپانی وبجلی کوخطکراچی:(28مئی،2017) وزیراعلیٰ سندھ سید  ... مزید

اداکارہ نور کی خلع کے دعویٰ میں ترمیمی درخواست دائر

28 May, 2017 نیو

لاہور :سول عدالت میں اداکارہ نور نے خلع کے دعویٰ میں ترمیمی درخواست دائر کرتے ہوئے اپنے وک ... مزید

چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم بھارت کوہرانےکی صلاحیت رکھتی ہے،یونس خان

28 May, 2017 اب تک

چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم بھارت کوہرانےکی صلاحیت رکھتی ہے،یونس خانکراچی:(28مئی،2017)سا ... مزید

جنوبی افغانستان: ایک ہفتے میں تقریباً 100 افغان سپاہی ہلاک

28 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

افغان حکام اور باغیوں کے حلقوں نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ صوبہ زابل کی ایک سکیورٹی چوکی پ ... مزید

فلم ’’تارے زمین پر‘‘ کے ننھے اداکار ایشان نے باقاعدہ طور پر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیئے

28 May, 2017 نیو

ممبئی:بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’’ تارے زمین پر ‘‘ کے ننھے اداکار ایش ... مزید

صدر مملکت کی تنخواہ 16لاکھ نہیں ،80ہزار ہے ،خبریں من گھڑت ہیں ،ترجمان ایوان صدر

28 May, 2017 نیو

اسلام آباد: ایوان صدر کے ترجمان نے صدر مملکت ممنون سین کی تنخواہ 16 لاکھ روپے ماہانہ ہونے  ... مزید

Load More

Comments & Reviews

Salam sirf nawaz shareef ki courption pr hi imran khan awaz kyu uthaty hai. before him 5 saal karachi tareekh k bd tareen dour sai guzarta rha. imran khan silent.. kyu baqi logo ki courption ya qatiloo k khilaf awaz kyu nahi uthaty. kahi yeah zaati ikhtilaf tou nahi.
Hussain, Karachi Apr 20, 2017

Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB