جوڑوں کے درد سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ

20 Apr, 2017 نیو
لندن: برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لیموں کو اپنی غذا کا حصہ بنانے سے جوڑوں کے درد سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔امپیریل کالج آف لندن کے ماہرین کی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لیموں اور ترشادہ پھلوں میں وٹامن سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی مدد سے کئی سنگین مسائل پر قابوپایا جاسکتا ہے۔ لیموں کے استعمال سے جوڑوں کے درد ، زکام اور انفیکشن سے محفوظ رہا جاسکتا ہے،ماہرین کا کہناہے کہ لیموں میں تقریباً17کیلوریز ،0.6گرام پروٹین، 0.2گرام چکنائی، 5.4گرام کاربز، 1.6گرام فائبراور1.5گرام چینی پائی جاتی ہے۔ لیموں کے استعمال سے وٹامن سی ، وٹامن بی ، میگنیشیم اور پوٹاشیم بھی ملتے ہیں۔ استعمال شدہ لیموں کو پھینکنے کی بجائے اسے کسی جار میں ڈال دیں اور اس پر زیتون کا تیل ڈال کر جار کو اچھی طرح سے بند کرکے رکھ دیں اور دو سے تین دن بعد جار کو کھولیں تیل سے جوڑوں اور پٹھوں کی مالش کرنے سے بھی درد میں کمی آتی ہے۔ سماء

Watch Live News

ایک ایسا آلہ متعارف جیسے پہننتے ہی پرسکون نیند آئے گی

28 May, 2017 نیو

نیو یارک: نیند نہ آنا بھی دراصل ایک ذہنی بیماری ہے، جس کی وجہ سے کئی اور بڑی بیماریاں جنم ... مزید

سوشل ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایون اسپیگل نے اپنے لیے دلہن منتخب کرلی

28 May, 2017 نیو

برطانیہ: سوشل ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) ایون اسپیگل نے اپنے ... مزید

پاکستان کی مصر میں قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے کی شدید مذمت

28 May, 2017 اب تک

پاکستان کی مصر میں قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے کی شدید مذمتاسلام آباد: (28مئی،2017)پاکستا ... مزید

بجٹ پربحث:قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس پیرکوپھرہوگا

28 May, 2017 اب تک

بجٹ پربحث:قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس پیرکوپھرہوگااسلام آباد:(28مئی،2017)بجٹ پر بحث کے ... مزید

بجلی بحران:وزیراعلی سندھ کاوفاقی وزیرپانی وبجلی کوخط

28 May, 2017 اب تک

بجلی بحران:وزیراعلی سندھ کاوفاقی وزیرپانی وبجلی کوخطکراچی:(28مئی،2017) وزیراعلیٰ سندھ سید  ... مزید

اداکارہ نور کی خلع کے دعویٰ میں ترمیمی درخواست دائر

28 May, 2017 نیو

لاہور :سول عدالت میں اداکارہ نور نے خلع کے دعویٰ میں ترمیمی درخواست دائر کرتے ہوئے اپنے وک ... مزید

چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم بھارت کوہرانےکی صلاحیت رکھتی ہے،یونس خان

28 May, 2017 اب تک

چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی ٹیم بھارت کوہرانےکی صلاحیت رکھتی ہے،یونس خانکراچی:(28مئی،2017)سا ... مزید

جنوبی افغانستان: ایک ہفتے میں تقریباً 100 افغان سپاہی ہلاک

28 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

افغان حکام اور باغیوں کے حلقوں نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ صوبہ زابل کی ایک سکیورٹی چوکی پ ... مزید

فلم ’’تارے زمین پر‘‘ کے ننھے اداکار ایشان نے باقاعدہ طور پر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھ دیئے

28 May, 2017 نیو

ممبئی:بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’’ تارے زمین پر ‘‘ کے ننھے اداکار ایش ... مزید

صدر مملکت کی تنخواہ 16لاکھ نہیں ،80ہزار ہے ،خبریں من گھڑت ہیں ،ترجمان ایوان صدر

28 May, 2017 نیو

اسلام آباد: ایوان صدر کے ترجمان نے صدر مملکت ممنون سین کی تنخواہ 16 لاکھ روپے ماہانہ ہونے  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB