پوجا بھٹ علی عظمت کا جنم دن منانے لاہور پہنچ گئیں

21 Apr, 2017 نیو
لاہور : بھارت کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں ہیں۔ پوجا بھٹ علی عظمت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گی اور دیگر فنکاروں سے بھی ملاقات کریں گی۔ لاہور کے مختصر دورے میں بھارتی اداکارہ لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر بھی کریں گی۔ اس سے قبل پوجا بھٹ گزشتہ برس دسمبر میں لاہور آئیں تھیں اور نیو ایئر منانے کے بعد پوجا بھٹ واپس بھارت روانہ ہو گئیں تھیں۔

Watch Live News

مقبول ڈرامے " گیمز آف تھیرون" میں کام کرنے والے ہر قسط کا اتنا معاوضہ لیتے ہیں جتنا پاکستان میں سوچا بھی نہیں جاسکتا

27 Apr, 2017 نیو

کراچی: گیمز آف تھیرون کے 7 ویں سیزن کے لیے پانچ اداکار ایمیلیا کلارک، کٹ ہیرنگٹن ، لینا ہی ... مزید

شاہ رخ خان کی فلم کا نام تاحال فائنل نہ ہوسکا

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی:اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما بھارتی ڈائریکٹر امتیاز علی کی نئی فلم میں ایک ساتھ ... مزید

دپیکا فلم ”رابطہ“ میں سپیشل سانگ کریں گی

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: اداکارہ دپیکا پدوکون سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن کی نئی فلم ” رابطہ &ld ... مزید

عالیہ بھٹ کی ایسی تصاویر وائرل کہ بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: عالیہ بھٹ کی ایسی تصاویر وائرل کہ بھارت کا سر شرم سے جھکا دیا۔ ... مزید

بالی ووڈ لیجنڈ ونودکھنہ 70برس کی عمر میں چل بسے

27 Apr, 2017 نوائے وقت

بالی ووڈاداکارونودکھنہ 70سال کی عمرمیں چل بسے.بھارتی اداکارونود کھنہ کینسر کے مرض میں مبتل ... مزید

معروف بھارتی اداکار ونود کھنہ انتقال کر گئے

27 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ونود کھنہ کی عمر 70 سال تھی، وہ ایلائنس اسپتال میں جسم میں پانی کی شدید کمی کی باعث زیر عل ... مزید

’ونود کھنّہ فلمی دنیا نہ چھوڑتے تو سپرسٹار ہوتے‘

27 Apr, 2017 بی بی سی اردو

ونود کھنہ بالی وڈ کے ان چند ہیروز میں سے ہیں جنھوں نے اپنے کریئر کا آغاز بطور ولن کیا لیکن ... مزید

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’دی ڈراؤننگ‘‘ کا ٹریلر جاری

27 Apr, 2017 اب تک

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’دی ڈراؤننگ‘‘ کا ٹریلر جاریسنسنی خیز مناظر سے بھرپ ... مزید

خود کو ابھی بھی سٹار نہیں سمجھتی :پریانکا چوپڑا

27 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ میں جہاں تقریبا سب ہی ادکارائیں خود کو نمبر ون اور بڑا سٹار سمجھتی ہیں وہی ... مزید

معروف بھارتی اداکار ونود کھنہ انتقال کر گئے

27 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی: بھارت کے معروف اداکار ونود کھنہ 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے،ونود کھنہ کینسر  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB