زرمبادلہ کے ذخائر میں 17کروڑ50 لاکھ ڈالر کمی

21 Apr, 2017 نوائے وقت
ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17کروڑ50 لاکھ ڈالر کمی سے 21 ارب 56 کروڑ ڈالر پر آگئے۔اسٹیٹ بینک کے اعداوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران بیرونی ادائیگی کی مد میں 27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کئے گئے۔ جس سے مرکزی بینک کے ذخائر کم ہوکر 16 ارب 41 کروڑ ڈالر پر آگئے ۔دوسری جانب کمرشل بینکوں میں 9کروڑ 70 لاکھ ڈالر موصول ہونے سے بڑھ کر 5 ارب 51 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں ۔ اور مجموعی ذخائر کی مالیت 21ارب 74 کروڑ ڈالر سے کم ہوکر 21 ارب 56 کروڑ ڈالر ہوگئی ہے۔

Watch Live News

100 انڈیکس 180.80 پوائنٹس کی کمی

28 Apr, 2017 نیو

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 18 ... مزید

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے کمی کی سفارش

28 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: اوگرا نے یکم مئی سے 15 مئی تک کے لئے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک ... مزید

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ،100انڈیکس میں 106 پوائنٹس کی کمی

28 Apr, 2017 چینل24

کراچی (24نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، پہلے سیشن کا اخ ... مزید

بھارت عالمی مارکیٹ سے پاکستانی برآمدات کے خاتمے پر تل گیا

28 Apr, 2017 نوائے وقت

بھارت عالمی مارکیٹ سے پاکستانی برآمدات کے خاتمے پرتل گیا۔ ٹیکسٹائل کے شعبے کو بے پناہ مراع ... مزید

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری، 345 پوائنٹس کی کمی

28 Apr, 2017 اب تک

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری، 345 پوائنٹس کی کمیپانامہ فیصلے پرتیزی کے ریکا ... مزید

ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 36 کروڑ 60 لاکھ ڈالرکم آگئے

28 Apr, 2017 نوائے وقت

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخ ... مزید

چیف ایگزیکٹو لیسکو کے سٹاف آفیسر کی سیٹ کئی ماہ سے خالی، تقرری نہ کی جا سکی

28 Apr, 2017 نوائے وقت

لاہور (نیوز رپورٹر) چیف ایگزیکٹو لیسکو سید واجد علی کاظمی کے سٹاف افسر کی سیٹ گذشتہ کئی ما ... مزید

باردانہ کے اجرائ، گندم خریداری کو سو فیصد شفاف بنایا جائے: بلال یاسین

28 Apr, 2017 نوائے وقت

لاہور (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شبہاز  ... مزید

ایف بی آر کے 2 افسروں نے ذمہ داریاں سنبھال لی

28 Apr, 2017 نوائے وقت

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر کے 2 سینئر افسران نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں گریڈ 20 ... مزید

اسلام آباد: نیپرا نے فروری ، مارچ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی

27 Apr, 2017 اب تک

اسلام آباد: نیپرا نے فروری ، مارچ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کردینیپرا نے فروری اور مار ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB