کینیڈا کی شہریوں کوپاکستان کے سفر کیلئے ہدایات جاری

21 Apr, 2017 نیو
اوٹاوا: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں، کینیڈین حکومت کا کہنا ہے کہ شہری بلا ضرورت پاکستان کا سفر نہ کریں، ممکنہ سفری ہدایات اسلام آباد ایئرپورٹ پر حملے کے خطرے کے تناظر میں جاری کی گئی ہیں۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے باضابطہ طور پر اپنے شہریوں کو پاکستان کا بلا ضرورت سفر کرنے سے روکنے کیلئے سفری ہدایات اور نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔کینیڈین حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کینیڈین شہری، کوئٹہ، وزیرستان، آزاد کشمیر، واہگہ بارڈر، گلگت بلتستان، سوات، خیبر پاس اور دیگر حساس علاقوں کے سفر میں احتیاط کریں اور بلا ضرورت اس علاقوں اور مقام کا سفر نہ کریں۔

Watch Live News

اعتراضات مسترد ، کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

17 Aug, 2017 نیو

لاہور: سابق وزیر اعظم محمدنواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ک ... مزید

امریکی شہریوں کوبڑا خطرہ درپیش، حکومت نے وارننگ جاری کردی

17 Aug, 2017 نیو

واشنگٹن:امریکا اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے شہریوں کو ایرا ... مزید

پولینڈ کی بری فوج کے کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

17 Aug, 2017 نیو

راولپنڈی: پولینڈ کے لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جمعرات کو جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی  ... مزید

الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار ،نواز شریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

17 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے این اے 120کیلئے ن لیگ کی میدوارکلثوم نوازکے کاغذات کی جان ... مزید

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ہے، چاروں وزرا ئے ا علی ... مزید

وزیراعظم نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پرپابندی لگادی

17 Aug, 2017 نوائے وقت

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اشتہاری مہم میں اپنی تصویر کی اشاعت پر پابندی لگادی ہے۔نجی ٹی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB