بھارت سے داعش کے پانچ دہشت گرد گرفتار

21 Apr, 2017 نیو
نئی دہلی: بھارت کی پانچ ریاستوں کی پولیس اور مرکزی حکومت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک مشترکہ کارروائی میں مبینہ طورپر داعش کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے اے ٹی ایس کے سربراہ نے بتایا کہ یوپی اے ٹی ایس کو اطلاعات مل رہی تھیں کہ اترپردیش ، ممبئی ، پنجاب اور بہار میں داعش اپنا نیٹ ورک تیار کر رہا ہے اور ان علاقوں کے کچھ افراد داعش میں شامل ہوگئے ہیں - اطلاعات کی بنیاد پر پانچ ریاستوں کی پولیس کے ساتھ مل کر مشترکہ کارروائی کی گئی اور مبینہ طور پر داعش سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاگیا -ہندوستانی پولیس کے بیان کے مطابق گرفتار ہونے والے مشتبہ دہشت گردوں نے بتایا کہ وہ کئی شہروں میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کی کوشش کر رہے تھے- بیان کے مطابق گرفتار ملزمین کے پاس سے داعش سے متعلق کئی اہم دستاویز بھی برآمد ہوئی ہیں - یہ افراد داعش کے خراسان ماڈیول سے مل کر اور ہندوستان میں ایک بڑا گروہ بنا کر بڑے پیمانے پر دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینا چاہتے تھے

Watch Live News

چین میں لینڈ سلائیڈنگ، 140 سے زائد افراد کے دبنے کاخدشہ

24 Jun, 2017 نوائے وقت

چین میں لینڈ سلائیڈنگ میں 140 سےزائد افراد کے دبے ہونے کاخدشہ ہے.چینی صدر کا کہنا ہے کہ ام ... مزید

ایران کا فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان

24 Jun, 2017 نیو

تہران: ایران کے اعلی حکام اور رہنماوں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی  ... مزید

روس ایران سے ایک لاکھ بیرل یومیہ تیل خریدے گا

24 Jun, 2017 نیو

ماسکو :ایران اور روس نے تیل کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ایران اور روس کے درم ... مزید

برطانیہ میں غیر مسلموں کے لیے دعوت افطار

24 Jun, 2017 نوائے وقت

برطانیہ میں غیر مسلموں کے لیے دعوت افطار کا زبردست پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد  ... مزید

جرمنی میں پولیس کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ

24 Jun, 2017 نوائے وقت

جرمنی میں نئے قانون کے تحت پولیس کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ... مزید

بھارت میں مودی سرکار کی عدم برداشت کا دائرہ سوشل میڈیا تک پھیل گیا

24 Jun, 2017 نیو

دہلی : بھارت میں مودی سرکار کی عدم برداشت کا دائرہ سوشل میڈیا تک پھیل گیا، جھاڑ کھنڈ میں ن ... مزید

ہمسایوں کی پابندیاں غیرقانونی ہیں، قطر

24 Jun, 2017 نیو

دو حہ :قطرکے وزیر خارجہ عبدالرحمن بن محمد الثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نا جائز پابندیوں ک ... مزید

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے گئے

24 Jun, 2017 نیو

لاہور:سعودی عرب نے مزید 55پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی پورٹ کئے گئے پا ... مزید

روسی صدر نے ٹرمپ کی فتح کیلئے آپریشن کا حکم دیا: امریکی اخبار

24 Jun, 2017 نوائے وقت

ایک امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ صدارتی انتخابات سے بہت پہلے ہی سی آئی اے کے علم میں تھا ... مزید

خلیجی تنازع ایک فیملی معاملہ ہے انھیں آپس میں ہی حل کرنا چاہیے، وائٹ ہاؤس

24 Jun, 2017 نیو

واشنگٹن: امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ قطر اور اس کے خلیجی ہمسایہ ممالک کے درمیان جاری تنازع  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB