پاناما کیس کا فیصلہ، اسٹاک مارکیٹ 1140 پوائٹنس کا اضافہ

21 Apr, 2017 اب تک
پاناما کیس کا فیصلہ، اسٹاک مارکیٹ 1140 پوائٹنس کا اضافہپاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سونامی آگیا۔ انڈیکس سیشن کے دوران 2 ہزار پوائنٹس اضافے سے 49509 پر پہنچ گیا۔پاناما فیصلے سے پہلے ہی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں نے ایسے شیئرز کی خریداری کی جیسے انہیں پہلے ہی فیصلے کا علم ہو، دوپہر کے 2 بجتے ہی مارکیٹ کی رفتار سیکڑوں پوائنٹس کی  تیزی دکھانے لگی تاہم پاناما کیس کا فیصلہ آتے ہی انڈیکس یکدم ڈیڑھ ہزار پوائنٹس اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ہی تقریباً 2 ہزار پوائنٹس اضافے سے 49509 پرجا پہنچا تاہم تیزی کا یہ طوفان سیشن کے اختتام سے پہلے تھم گیا اور 2 ہزار پوائنٹس کی تیزی 1140 پوائنٹس تک محدود ہوگئی جبکہ مارکیٹ کا ٹریڈنگ والیوم ایک بار پھر 48 کروڑ شیئرز سے زائد کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

Watch Live News

حکومتی اداروں کے متحرک ہونے سے عوام کو ریلیف ملا: میاں عثمان

26 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور (خبر نگار) چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان نے کہا ہے کہ عوام کا رمضان بازاروں  ... مزید

لاہور چیمبر کے عہدیداروں کا سانحہ احمد پور شرقیہ پر اظہار افسوس

26 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور(نیوزرپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ۔سینئر نائب صدر امجد ع ... مزید

آج سے بدھ تک تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

26 Jun, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی  ... مزید

پی ایس او کا عید تعطیلات کے د وران پٹرول قیمت میں کمی کا اعلان

26 Jun, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)پاکستان اسٹیٹ آئل( پی ایس او) نے عید کی تعطیلات میں پٹرول کی قیمت ... مزید

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ’مخنث پاسپورٹ‘ کا اجراءکردیا گیا

26 Jun, 2017 نوائے وقت

پشاور(بیورورپورٹ)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ’مخنث پاسپورٹ‘ کا اجراءکردیا گی ... مزید

عید الفطرپر 342 ارب کے نئے کرنسی نوٹ جاری

25 Jun, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے امسال عید الفطر کیلئے 342ارب روپے  ... مزید

ریلوے کا محکمہ لاوارث رہا سروس سٹرکچرکے لیے کبھی جامع پلان نہیں بنایا گیا ‘ خواجہ سعد رفیق

25 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور( سٹاف رپورٹر )پاکستان ریلویز کوسفارش ، رشوت اور اقرباپروری سے پاک کیا ہے کسی بھی سیا ... مزید

حکومت سرکاری ملازمین کو عیدالفطر پر ایک ماہ کی اضافی تنخواہ دے: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن

25 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے اجلاس کی صدارت روبینہ جمیل نے کی، م ... مزید

برآمدات کے فروغ کیلئے ضروری اقدامات کا مطالبہ

24 Jun, 2017 نیو

کراچی: پاکستان اپیرئل فورم کے چیئرمین محمد جاوید بلوانی نے مئی 2017میں گذشتہ سال اسی ماہ ک ... مزید

سونے کی فی تولہ قیمت میں50روپے اضافہ

24 Jun, 2017 نیو

کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 5ڈالر ز کا اضافہ ہوا اور سونے ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB