ویرات کوہلی میدان میں گالیاں دینے سے باز نہ آئے

21 Apr, 2017 نیو
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلورکی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی گالیاں دینے سے باز نہ آئے ۔نوجوان کھلاڑی ایشان کشن کو دوران میچ گیند چھوڑنے پر گالی دے ڈالی۔ گزشتہ روز آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور نے گجرات لائنز کو شکست تو دیدی مگر گجرات لائن کے کھلاڑی ایشان کشن نے ہدف کے تعاقب میں ایسی عمدہ بیٹنگ کی مخالف ٹیم کے پسینے چھوڑا دئیے اور ویرات کوہلی عادت کے ہاتھوں مجبور گالیاں دینے پر اتر آئے۔ایشان کشن ہدف کے تعاقب میں انتہائی عمدہ بیٹنگ کر رہے تھے اور اس دوران انہوں نے بہترین چھکے بھی رسید کئے جو آر سی بی کے کپتان ویرات کوہلی کو بالکل بھی پسند نہ آئے اور یہ اندازہ اس وقت ہوا جب سری ناتھ اروند گیند کر رہے تھے۔ انہوں نے ایک سلو بانسر پھینکا تو ایشان کشن نے اسے کھیلنے کے بعد چھوڑ دیا جس پر انہوں نے خود بھی افسوس کا اظہار کیا کیونکہ انہیں احساس ہو گیا تھا کہ یہ گیند بھی چھکا مارنے والی تھی۔ ویرات کوہلی نے آگے بڑھتے ہوئے نوجوان کھلاڑی کو گالی دے ڈالی اور یہ پوری دنیا میں میچ دیکھنے والے افراد نے یہ سب دیکھا۔جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے نوجوان بلے باز ایشان کشن نے اپنے سینئر کھلاڑی ویرات کوہلی کی گالی کا جواب گالی سے تو نہ دیا البتہ انہوں نے اگلی گیند پر زوردار چھکا رسید کر کے ان کی بولتی بند کر دی اور ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اچھا کرکٹر اپنی زبان سے نہیں بلکہ کھیل سے جواب دیتا ہے۔

Watch Live News

وزیرِ کھیل کا بندر سے موازنہ کرنے پر ملنگا پر جرمانہ

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر لستھ ملنگا کی جانب سے ملک کے وزیرکھیل کا بندر کے ساتھ مواز ... مزید

وومنز ورلڈ کپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 Jun, 2017 اب تک

وومنز ورلڈ کپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلیسٹر: (27 جون 2017) آ ... مزید

ڈیرن سیمی کے بعد کرس گیل نے عید کا زبردست پیغام جاری کر دیا

27 Jun, 2017 نیو

لاہور : کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے  ... مزید

کنفیڈریشن کپ سیمی فائنل،پرتگالی کھلاڑی چلی کو زیر کرنے کو بے تاب

27 Jun, 2017 چینل24

ماسکو(24نیوز) کنفیڈریشن کپ سیمی فائنل میں چلی کو زیر کرنے کے لئے پرتگال کی ٹیم کی بھرپور م ... مزید

وویمز کرکٹ ورلڈ کپ، انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کی ٹاس جیت کربیٹنگ جاری

27 Jun, 2017 نیو

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی وویمز کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم  ... مزید

ویمن ورلڈ کپ:پاکستانی ٹیم دوسرا میچ آج انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی

27 Jun, 2017 چینل24

برسٹل(24نیوز) ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج میزبان انگلینڈ کے خلاف  ... مزید

ویمن ورلڈ کپ :پاکستانی ٹیم دوسرا میچ آج انگلینڈ کیخلاف کھیلے گی

27 Jun, 2017 چینل24

برسٹل(24نیوز) ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج میزبان انگلینڈ کے خلاف  ... مزید

’لڑکوں کے ساتھ ہی پریکٹس کرنا پڑتی تھی‘

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

ارم عباسیہیوسٹن، ٹیکسسپاکستان کی اوپنر بی بی ناہیدہ خان اچکزائیکسی بھی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ می ... مزید

میچ کے دوران انڈین کپتان متالی راج کیا پڑھ رہی تھیں؟

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصوی ... مزید

انڈین کپتان متالی راج کیا پڑھ رہی تھیں؟

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

انڈین ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصوی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB