کراچی: پاناما فیصلے کے بعد پاکستان اسٹاک میں تیزی جاری

21 Apr, 2017 اب تک
کراچی: پاناما فیصلے کے بعد پاکستان اسٹاک میں تیزی جاریپانامہ کیس کے فیصلے کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں تیزی کا رجحان جاری ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم کی نااہلی سے بچنے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔فیصلے سے قبل گزشتہ روز سرمایہ کار اور کمپنیاں غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر محتاط رویہ اپنائے ہوئے تھے لیکن سپریم کورٹ کا فیصلہ سنانے کے بعد تمام اندیشے اور افواہیں دم توڑ گئیں۔ جمعہ کو اسٹاک مارکیٹ کا کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 700سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان کا برقرار رہے گا ۔

Watch Live News

پروازوں میں تاخیر، منسوخی کا سلسلہ جاری، مسافروں کو شدید مشکلات

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور (خبر نگار) علامہ اقبال ائرپورٹ پر گزشتہ روز بھی پروازوں کی منسوخی اور لیٹ ہونے کا سل ... مزید

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سے 6روز تک کاروبار بند رہے گا

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعہ سے چھ روز تک کاروبار بند رہے گا۔پاکست ... مزید

11 ماہ میں سوا ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری خوش آئند ہے: افتخار بشیر

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور(نیوزرپورٹر)تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ... مزید

خواتین کو فنی کے ساتھ کاروبار کی تربیت دی جا رہی ہے: عائشہ غوث

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور (نیوز رپورٹر) دُنےا کا کوئی بھی معاشرہ اپنے نصف کو نظر انداز کر کے معاشی، معاشرتی و  ... مزید

سبزی و فروٹ منڈی میں اشیاءکی نیلامی کا نظام بہتر بنا دیا: ندیم کامران

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور ( سپیشل رپورٹر) صوبائی وزےر منصوبہ بندی وترقےات ملک ندےم کامران کی زیر صدارت کابینہ  ... مزید

عید سپیشل ٹرینوں کے حوالے سے خصوصی آپریشن آج شروع ہوگا

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویزکا عید سپیشل ٹرینوں کے حوالے سے آپریشن آج جمعتہ المبارک  ... مزید

پاکستان لائیو سٹاک میں آسٹریلوی ماہرین سے استفادہ کر سکتا ہے: امجد علی جاوا

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور (نیوز رپورٹر) آسٹریلین ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کمیشن کے سینئر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کمشنر  ... مزید

لاہور پردیسیوں سے خالی ہونے لگا، عید اپنوں میں منانے کیلئے روانگی شروع کر دی

23 Jun, 2017 نوائے وقت

لاہور (شہزادہ خالد) لاہور میں رہنے والے پردیسیوں نے تین روز سے لاہور کو خیر باد کہنا شروع  ... مزید

تین نئی کمپنیوں کو پاکستان میں اسمبلنگ پلانٹس لگانے کی اجازت مل گئی

23 Jun, 2017 اب تک

تین نئی کمپنیوں کو پاکستان میں اسمبلنگ پلانٹس لگانے کی اجازت مل گئیکراچی (22 جون 2017) وزا ... مزید

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کا رجحان

22 Jun, 2017 نیو

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کا رجحان غالب رہا اور کے  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB