چینی لڑکے نے دروازے میں پھنسی انگلی ٹرین کی رفتار سے بھاگ کر کٹنے سے بچا لی

18 May, 2017 نیو
بیجنگ : چین میں ایک لڑکے نے انگلی دروازے میں پھنسنے کے بعد ٹرین کی رفتار سے بھاگتے ہو ئے نہ صرف اپنی انگلی کٹنے سے بچالی بلکہ خود کو بھی موت کے منہ میں جانے سے بچالیا۔ چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق داسو نامی لڑکا غلط ٹرین میں سوار ہو نے کا احساس ہونے پر فوری طور پر ٹرین سے اترا جلد بازی میںا س کی ایک انگلی ٹرین کے بند ہوتے دروازے پھنس گئی اور اسی اثناءمیں ٹرین چل پڑی۔تاہم دا سو نے حاضر دماغی سے کام لیا اور ٹرین کے ساتھ ساتھ اسی رفتار سے بھاگنا شروع کردیا جس پر پلیٹ فارم پر موجود افراد اور مسافروں نے ٹرین رکوانے کی کوشش بھی کی تاہم کچھ دیر بعد خوش قسمتی سے اس کی انگلی دروازے میں سے نکل گئی اور وہ گرنے یا زخمی ہونے سے بچ گیا ۔

Watch Live News

گرم لاوے کا آتش فشاں سے سمندر تک کا سفر

24 May, 2017 بی بی سی اردو

کلاؤی نامی آتش فشاں سے نکلنے والا یہ سرخی مائل گرم لاوا ہوائی میں پلوما پالی کی ڈھلانوں پر ... مزید

پولیو، ابیولا اور گنی ورم پرقابو لیا گیا ہے، عالمی ادارہ صحت

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ڈاکٹر مارگریٹ نےابتایا کہ صحت کے عالمی ادارے کی کوششوں سے گرم علاقوں میں پھیلنے والی ان بی ... مزید

پولیو، ایبولا اور گنی ورم پرقابو لیا گیا ہے، عالمی ادارہ صحت

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ڈاکٹر مارگریٹ نےابتایا کہ صحت کے عالمی ادارے کی کوششوں سے گرم علاقوں میں پھیلنے والی ان بی ... مزید

ایتھوپیا کے ٹیڈروس عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل منتخب

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

چلتے ہوئے چارج اور کرنٹ مارنے والی چپل ایجاد

23 May, 2017 نیو

نئی دہلی: بھارت میں بے قابو جنسی درندوں کا توڑ کرنے کیلئے نئی قسم کا جوتا ا یجاد کر لیا گی ... مزید

نوٹوں میں ایک ایسی چیز ، جو ہر شخص کیلئے خطرناک

23 May, 2017 نیو

نیویارک: کرنسی نوٹوں کو ہم بہت شوق سے اپنی جیب میں رکھتے ہیں اور انہیں خوشی سے ہاتھ میں پک ... مزید

ایپل اور نوکیا ایک دوسرے سے ’تعاون‘ کرنے پر تیار

23 May, 2017 بی بی سی اردو

موبائل فون بنانے والی کمپنیوں ایپل اور نوکیا کے درمیان سمارٹ فونز میں پیٹنٹ ٹیکنالوجی کے ا ... مزید

پانچ سالہ بچے ساڑھے پانچ لاکھ روپے کے نوٹ پھاڑ دیئے

23 May, 2017 نیو

بیجنگ : چین میں 40سالہ شہری جب گھر لوٹا تو وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اس کا پانچ سالہ ب ... مزید

کوریا میں 31 دسمبر کو پیدا ہونے والےبچے اگلےہی دن 1 جنوری کو 2 سال کے ہوجاتے ہیں

23 May, 2017 نیو

سیئول : لوگ عام طور پر اپنی عمر کا حساب شمشی کیلنڈر سے لگاتے ہیں لیکن اکا دکا لوگ قمری کیل ... مزید

ہمالیہ کی بلندیوں پر شرپاؤں کی بہتر کارکردگی کا راز

23 May, 2017 بی بی سی اردو

شرپا میں جینیاتی طور پر یہ صلاحیت پائی جاتی ہے جو انھیں منفرد میٹابولزم فراہم کرتے ہیںنیپا ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB