ریسلنگ کے دیوانے ہوجائیں تیار، لاہور میں پرو ریسلنگ کا میلہ آج سجے گا

19 May, 2017 چینل24
لاہور (24نیوز) ریسلنگ کے دیوانے لاہوریئے ہوجائیں تیار، الحمرا کلچرل کمپلیکس نشتر پارک میں ولائتی دنگل آج سجے گا، انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں میں ولائتی پہلوان مد مقابل ہوں گے۔انٹرنینشل ریسلنگ مقابلے کیلئے 25 غیر ملکی ریسلرز کراچی میں رنگ جمانے کے بعد لاہور پہنچ گئے، فلیٹیز ہوٹل میں ریسلرز کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور ریسلرز پاکستانی کھابوں سے بھی خوب محظوظ ہوتے رہے۔ پہلی بار لاہور میں پرو ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے مقابلے ہوں گے، بیس ممالک سے تعلق رکھنے والے 25 غیر ملکی ریسلرز کے درمیان بھر پور مقابلے آج شام الحمرا کلچرل کمپلیکس نشتر پارک میں ہوں گے اور ایک دوسرے کو زیر کرنے کیلئے دائو پیچ دکھائیں گے۔انتظامیہ کا کہنا ہےکہ لاہوری ان مقابلوں میں شرکت کرکے اسے کامیاب ایونٹ بنائیں گے تاکہ پاکستان میں کھیلوں کے میدان یونہی آباد رہیں، غیر ملکی ریسلرز نے پاکستان کو محفوظ ترین ملک قرار دے دیا اور دوبارہ آنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

Watch Live News

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ کا آغاز

18 Aug, 2017 نوائے وقت

کراچی(سپورٹس رپورٹر) پاکستانی گالف کلینڈر کے سب سے بڑے ایونٹ چیف آف دی نیول سٹاف اوپن گالف ... مزید

پہلاٹیسٹ : کک ‘روٹ کی سنچریاں ‘انگلینڈ کے ویسٹ انڈیز کیخلاف3وکٹوں پر 332رنز

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 3وکٹوں ... مزید

کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام عمر اکمل کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے  ... مزید

سپاٹ فکسنگ: ناصر جمشید نے پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ پر اعتراضات اٹھا دئیے

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ناصر جمشید کیس کی سما ... مزید

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ‘اس بارکم پاکستانی کرکٹرز شرکت کر سکیں گے

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اس بارکم پاکستانی کرکٹرز شرک ... مزید

پاکستان سے سکواش کو کچھ نہیں ملا‘جہانگیر خان کا شکوہ

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر ) سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے کہاہے کہ سکواش نے پ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB