پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی گتھیاں سلجھنے لگیں

19 May, 2017 چینل24
لاہور(24 نیوز)پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل(Psl spot fixing) میں گتھیاں سلجھنے لگیں ، آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینگن کے بیان کے بعد مزید شواہد سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کے بیان میں مزید شواہد سامنے آ گئے ہیں ، ذرائع کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی اور آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ گزشتہ برس قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے کھلاڑیوں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کر رہے تھے۔پاکستان سپر لیگ سے قبل آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے دو مرتبہ پی سی بی حکام کو کھلاڑیوں کی سر گرمیوں سے آگاہ کیا ، پی سی بی نے دوبارہ کھلاڑیوں کو لیکچر دیئے اور ہدایات جاری کیں۔پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کے بعد شرجیل خان ، خالد لطیف اور محمد عرفان سے فکسنگ کے حوالے سے تفصیلی پوچھ گچھ کی گئی۔شرجیل خان اور خالد لطیف نے اینٹی کرپشن یونٹ کے انٹرویو میں غلطی تسلیم کی جس پر دونوں کھلاڑیوں کو معطل کر کے وطن واپس بھجوایا گیا تھا۔

Watch Live News

سارو کنگولی نے کمبلے اور کوہلی کے تنازع کا اعتراف کر لیا

28 Jun, 2017 نیو

نئی دہلی:© مایہ ناز کرکٹر اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی اعتراف کیا ہے کہ ک ... مزید

لسیتھ ملنگا ایک سال کیلئے معطل

28 Jun, 2017 نیو

کولمبو: کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز سری لنکن باولر لسیتھ ملنگا سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کنٹریکٹ  ... مزید

چیمپیئنز ٹرافی جیتنا عید سے قبل عید تھی: سرفراز احمد

28 Jun, 2017 نوائے وقت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی جیتنا عید سے قبل عید تھی ... مزید

ویمن کرکٹ کپ: پاکستان کو انگلینڈ سے شکست

28 Jun, 2017 نوائے وقت

انگلینڈ میں جاری آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے  ... مزید

آسٹریلوی کرکٹرز بے روزگار ہونے والے ہیں؟

28 Jun, 2017 بی بی سی اردو

آسٹریلین کرکٹر ایسوسی ایشن کے صدر گریگ ڈائر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے دو سو سے زائد سینیئر ... مزید

وزیر کا بندر سے موازنہ ملنگا کو مہنگا پڑ گیا

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

 ... مزید

پاکستانی خواتین کو انگلینڈ کے ہاتھوں 107 رنز سے شکست

27 Jun, 2017 نیو

لیسٹر: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دیدی ۔ کپتان ثناءمیر ن ... مزید

وزیرِ کھیل کا بندر سے موازنہ کرنے پر ملنگا پر جرمانہ

27 Jun, 2017 بی بی سی اردو

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر لستھ ملنگا کی جانب سے ملک کے وزیرکھیل کا بندر کے ساتھ مواز ... مزید

وومنز ورلڈ کپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 Jun, 2017 اب تک

وومنز ورلڈ کپ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلیسٹر: (27 جون 2017) آ ... مزید

کنفیڈریشن کپ سیمی فائنل،پرتگالی کھلاڑی چلی کو زیر کرنے کو بے تاب

27 Jun, 2017 چینل24

ماسکو(24نیوز) کنفیڈریشن کپ سیمی فائنل میں چلی کو زیر کرنے کے لئے پرتگال کی ٹیم کی بھرپور م ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB