ہما قریشی آئندہ فلم میں رجنی کانت کی ہیروئن بنیں گی

19 May, 2017 نیو
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی آئندہ فلم میں سپر اسٹار رجنی کانت کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی.بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم پروڈیوسر نے ہما قریشی کا انتخاب اس لئے کیا کیونکہ انہیں ایک مضبوط اداکارہ کی ضرورت تھی.اس فلم کی شوٹنگ ممبئی میں 28 مئی سے شروع ہوگی. جبکہ ادکارہ اس فلم میں رجنی کانت کی ہیروئن کا کردار اداکریں گی۔ دوسری جانب بالی ووڈ اداکارہ اس کردار کو لے کر کافی پرجوش ہیں.ان کا کہنا ہے کہ میں اس فلم کے بارے میں فی الحال کوئی بات نہیں کر سکتی لیکن اتنا بتا سکتی ہوں کہ میرے لئے سپر سٹار رجنی کانت کے سے کام کرنا فخر کا باعث ہے۔

Watch Live News

دیدار کی طویل عرصے بعد تقریب میں پرفارمنس

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیدار نے طویل عرصے بعد تقریب میںاپنے فن کامظاہر ہ کرکے شائقین س ... مزید

نصیبولعل آوازکا جادو جگانے ناروے چلی گئیں

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ نصیبولعل اپنی آوازکاجادوجگانے کےلئے ناروے کے دورے پرچلی گ ... مزید

فن پاروں کی نمائش کل ہو گی

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے ... مزید

انوشکا شرما ورات کوہلی سے ملنے کیلئے سری لنکا جا پہنچیں

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی : مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے عاشق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہ ... مزید

حکومت دم توڑ تی میوزک انڈسٹری و گلوکاروں کیلئے اقدامات کرے، سجاد

18 Aug, 2017 نیو

لاہور : مایہ ناز پاکستان گلوکار سجاد علی نے موجودہ دور کے گانوں کو بیکار کی اوچھ کود قرار  ... مزید

بھارتی ریاست کیرالہ میں سنی لیون کا تاریخی استقبال

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیونی نے شہرت میں بھارتی سیاستدان کو بھی پیچھے چھوڑ  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB